فاروقی اکتوبر 15، 2008 بھائی وہ کیا بنا قواعد ضوابط کا .......؟ابھی تک میاں صاحب نے کوئی جواب نہیں دیا.......کیا آپ کو کچھ اطلاع کی انہوں نے........؟
بھائی وہ کیا بنا قواعد ضوابط کا .......؟ابھی تک میاں صاحب نے کوئی جواب نہیں دیا.......کیا آپ کو کچھ اطلاع کی انہوں نے........؟
فاروقی اکتوبر 10، 2008 یار میری ایک پرابلم آ رہی ہے میں ابھی اس پرابلم کے بارے میں فورم پر مشورہ لے رہا ہوں وہ حل ہوجائے تو پھر بات کرتا ہوں .........شکریہ
یار میری ایک پرابلم آ رہی ہے میں ابھی اس پرابلم کے بارے میں فورم پر مشورہ لے رہا ہوں وہ حل ہوجائے تو پھر بات کرتا ہوں .........شکریہ
فاروقی اکتوبر 10، 2008 السلام علیکم آپ ذار آتے ہیں یاہو پر ......؟.مجھے آپ کی میل مل گئی تھی کل والی .....
خرم شہزاد خرم ستمبر 19، 2008 جی کچھ بھی نہیں ہوا مجھے آپ کی پرو فایل میں شیم لیس بی ہیویر نظر نہیں آ رہا ہے