خودنوشت سوانح عمریوں کو مجتمع کرنے کے کام کا بیڑہ چار ماہ قبل اٹھایا تھا، کراچی کی لائبریریوں کی خاک چھانی، مشفق خواجہ مرحوم کے نجی کتب خانے سے راہنمائی حاصل کی جہاں ہمارے کرم فرما عقیل عباس جعفری اور زاہد کاظمی ہمیں لے گئے تھے، لاہور سے کتابیں منگوائی گئیں، راقم کے نجی کتب خانے میں موجود خودنوشت سوانح عمریوں کی تعداد 250 سے تجاوز کرگئی! ان کتب کے سراوراق بمعہ نام مصنف و ناشر و سن اشاعت غیر تجارتی ویب سائٹ پر محفوظ کیے گئے ہیں اور ان میں اضافہ جاری ہے:
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-2/