بہت بہتر اور شکریہ.
پرانے رسائل میں ساقی اور افکار کا جوش نمبر زندہ کتابیں کے تحت شائع کروایا تھا.
اردو اور سیارہ ڈائجسٹ میں شائع ہونے والی تما م شکاریاتی کہانیاں شکاریات کی تیسری، چوتھی، نویں اور دسویں جلدوں میں محفوظ کرچکا ہوں.
ڈائجسٹ کہانیاں کی 4 جلدوں میں جاسوسی، سسپنس، مسٹری میگزین سے...
کئی برس بعد اس پوسٹ پر لکھ رہا ہوں.. امید ہےپرانے احباب اسے پڑھ سکیں گے..... شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں کی دس جلدیں شائع ہوچکی ہیں.... اردو اور سیارہ ڈائجسٹ سے سنہ 60 اور 70 کی دہائیوں میں شائع ہوئی تمام دلچسپ کہانیاں ان جلدوں میں محفوظ کی جاچکی ہیں.
ڈائجسٹ کہانیاں کی چار جلدیں آچکی...
تازہ ترین فہرست: 20 جون 2021
1۔ بزم داغ،مولانا احسن مارہروی کی داغ کی صحبت میں گزرے چار برسوں کی یادداشتیں
2۔ موسیقار اعظم نوشاد کی آپ بیتی
3۔ کوچہ قاتل، آپ بیتی، رام لعل
4۔ مشاہدات، آپ بیتی، ہوش بلگرامی
5۔ پیر سابر متی، یادداشتیں
6۔ سحر ہونے تک، آپ بیتی، آغا جانی کاشمیری
7۔ ترقی پسند تحریک...
کمپوزنگ اور پروف کے جان لیوا مسائل سے پہلو تہی کرتے ہوئے زیادہ تر کتابیں پروفیشنل اسکینگ کے بعد
Copy to copy
طریقہ کار سے ڈیجیٹل پرنٹنگ کے تحت شائع کی گئی ہیں۔