ریحان احمد ریحانؔ اپریل 6، 2021 اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں!!! فیضانِ محبت عام سہی عرفانِ محبت عام نہیں!!!!
ریحان احمد ریحانؔ اپریل 1، 2021 تیرے بیمار کو محتاجِ مسیحا دیکھوں!!! مر ہی جاؤں جو کسی روز میں ایسا دیکھوں!!!
ریحان احمد ریحانؔ مارچ 31، 2021 نہ پوچھ کیسے گزرتی ہے زندگی اے دوست بڑی طویل کہانی ہے پھر کبھی اے دوست
ریحان احمد ریحانؔ مارچ 28، 2021 "کافی تھی تباہی کے لیے گردش دوراں " " تم ایسے میں کیوں آ گئے اے جان جہاں یاد"
ریحان احمد ریحانؔ دسمبر 24، 2020 نکتہ وروں نے مجھ کو سجھایا خاص بنو اور عام رہو:محفل محفل صحبت رکھو دنیا میں گمنام رہو
ریحان احمد ریحانؔ دسمبر 12، 2020 کچھ نہیں کچھ بھی نہیں گر ترا کردار نہیں تو فلاں ابنِ فلاں ہے یہ کوئی معیار نہیں
ریحان احمد ریحانؔ دسمبر 5، 2020 روزِ ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے:: جو عقل کا غلام ہے وہ دل نہ کر قبول
ریحان احمد ریحانؔ دسمبر 2، 2020 یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ۔۔کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
ریحان احمد ریحانؔ نومبر 21، 2020 ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
ریحان احمد ریحانؔ نومبر 14، 2020 دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
ریحان احمد ریحانؔ ستمبر 23، 2020 مجھ کو تو ہوش نہیں تجھ کو خبر ہو شاید!! !!لوگ کہتے ہیں کہ تو نے مجھے برباد کیا
ریحان احمد ریحانؔ اگست 20، 2020 عرشؔ اس کی جھیل سی آنکھوں کا اس میں کیا قصور،،،ڈوبنے والے کو گہرائی کا اندازہ نہ تھا