ریحان احمد ریحانؔ اگست 16، 2020 ہمیں معلوم کچھ بھی نہیں ہمیں معلوم سب کچھ ہے۔۔ہم بے خبر ہو کے زمانے کی خبر رکھتے ہیں
ریحان احمد ریحانؔ اگست 9، 2020 ہم نے مانا کہ بروں سے بھی برے ہیں لیکن ۔۔یہ لوگ تو اچھے اچھوں کو بھی اچھا نہیں کہتے
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 27، 2020 اے ضعف کرم کر قدموں میں گرا ان کے۔۔۔ دربان اٹھائیں کہوں اٹھا نہیں جاتا
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 27، 2020 نہ تھی حال کی جب اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر۔۔۔ پڑی جب اپنی برائیوں پر نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
نہ تھی حال کی جب اپنے خبر رہے دیکھتے اوروں کے عیب و ہنر۔۔۔ پڑی جب اپنی برائیوں پر نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 26، 2020 گزرنے کو تو ہم پر تم سے نازک وقت گزرا ہے ۔۔ نہ اپنی شکل افسردہ نہ اپنی آنکھ نم لوگو
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 20، 2020 نصیرؔ کھیل نہیں ہے شعور ذات و صفات۔۔۔ خدا شناس کہاں وہ جو خود شناس نہ ہو
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 20، 2020 چھوڑیں نہ محبت کو نصیرؔ اہلِ محبت۔۔ یہ شوق خطا ہے تو خطا اور خطا اور
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 18، 2020 آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان , بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے
ریحان احمد ریحانؔ جولائی 11، 2020 عمر بھر سنگ زنی کرتے رہے اہلِ وطن یہ الگ بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ (احمد ندیمؔ قاسمی)
ریحان احمد ریحانؔ مئی 14، 2020 قضا نے وار کیا بھی تو پشتِ سر سے کیا ::مجال کس کی تھی آتا جو روبروئے علیؑ