زبیر مرزا مارچ 21، 2012 اَستَغفِرُ اللہَ الّذِی لا اِلٰہَ اِلاّ ھُو الحَیّ ُ القَیُّوم وَاتُوبُ اِلَیہِ
زبیر مرزا دسمبر 8، 2011 وعدہ آنے کا وفا کیجئے، یہ کیا انداز ہے؟ تم نے کیوں سونپی ہے میرے گھر کی دربانی مجھے مرزا غالب
زبیر مرزا دسمبر 3، 2011 تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حضرت حسین رضی الله عنہ لکھنا
تمہارے تاریک منظروں میں اجالے پھوٹیں گے نور بن کر تم ایسا کرنا کہ اپنے گھر میں درود پڑھ کر حضرت حسین رضی الله عنہ لکھنا