نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    آمین ثم آمین جزاک اللہ- جیتے رہو میاں - اللہ تعالٰی اجرعظیم اور خیرکثیرعطا فرمائیں آپ کو
  2. زبیر مرزا

    بھائی یہ کون ہماری ماضی کی غلطیاں سرِ ورق پہ لے آیا ہے :)

    بھائی یہ کون ہماری ماضی کی غلطیاں سرِ ورق پہ لے آیا ہے :)
  3. زبیر مرزا

    2016 کا بہترین بلاگ از محمدشاکرعزیز المعروف دوست

    اے میرے رب میں تجھے پکار کر کبھی محروم نہیں رہا۔ قَالَ رَبِّ اِنِّىْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّىْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا وَّلَمْ اَكُنْ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا (مریم4) کہا اے میرے رب! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر میں بڑھاپا چمکنے لگا ہے اور میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم...
  4. زبیر مرزا

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اور جب کوئی چارہ نہیں رہتا، جب کوئی اور امید نہیں رہتی تو پھر ایک ہی واسطہ ہوتا ہے۔ رب جی، نبی جی ﷺ کا صدقہ اپنی عطاء کر دو۔ نبی جی ﷺ کا نام ایسا ہے کہ بس اس کے بعد کچھ اپنے بس میں نہیں رہتا۔ نبی جی ﷺ کے نام کے بعد لفظ نہیں صرف آنسو کام کرتے ہیں۔ (محمدشاکرعزیز کے بلاگ سے) تھوڑ دِلا | آوازِ دوست
  5. زبیر مرزا

    تاسف پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار

    إِنَّا للهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
  6. زبیر مرزا

    تاسف صائمہ شاہ کے سسر کا انتقال پرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالٰی مغفرت فرمائے - بزرگوں کا سایہ اُٹھ جائے تو دھوپ کڑی ہوجاتی ہے- اللہ تعالٰی ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے اور اُن کے لیے صدقہ جاریہ بننے کی توفیق اورہمت عطافرمائے
  7. زبیر مرزا

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینےسے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کےدر سے اِس ٹھاٹ سےمنگتوں کےگزار ے نہیں ہوتے بےدام ہی بک جائیےبازار نبی میں اس شان کےسودے میں خسارے نہیں ہوتے وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ...
  8. زبیر مرزا

    اَج سِک مِتراں دی ودھیری اے، پیر مہر علی شاہ

    حجرے توں مسجد آو ڈھولن نوری جھات دے کارن سارے سکن دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن سب انس و ملک حوراں پریاں انہاں سکدیاں تے کرلاندیاں تے لکھ واری صدقے جاندیاں تے انہاں بردیاں مفت وکاندیاں تے شالا آون وت وی اوھ گھڑیاں سبحان اللہ ما اجملک ما احسنک ما اکملک
  9. زبیر مرزا

    نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

    جس طرف سے بھی گزریں مری خواہشیں مجھ سے بچ کر نکلتیں رہیں لغزشیں جب جُھکائی نظر، جُھک گیا میرا سر نقشِ پا اُن ﷺ کا ہر موڑ پر مل گیا (مظفروارثی)
  10. زبیر مرزا

    نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

    محمد ﷺ کی عظمت کو کیا پوچھتے ہو کہ وہ صاحبِ قابَ قوسین ٹہررے بَشر کی سرِعرش مہمان نوازی یہ عظمت نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
  11. زبیر مرزا

    نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

    میں غلامِ غلامانِ احمد، میں گدائے آستان محمدﷺ قابلِ فخر ہے موت میری قابلِ رشک ہے میرا جینا
Top