محمد وارث جولائی 2، 2008 ہیلو زیک، بہت اچھا لگا آپ کی نئی تصویر دیکھ کر۔ کیا یہ آپ کی تازہ تصویر ہے یا پرانی
ایچ اے خان جون 23، 2008 مجھے پوائیٹ دیتے ہوئے کسی نے یہ کمنٹ لکھا ہے "قائداعظم جیسی شخصیت پر بغیر دلیل کے رقیق الزامات کہ وہ تاج برطانیہ کے پرزے تھے۔ متعصب بیان" برائے مہربانی ان سے کہیں کہ لفظ "رکیک" درست ہے نہ کہ "رقیق"
مجھے پوائیٹ دیتے ہوئے کسی نے یہ کمنٹ لکھا ہے "قائداعظم جیسی شخصیت پر بغیر دلیل کے رقیق الزامات کہ وہ تاج برطانیہ کے پرزے تھے۔ متعصب بیان" برائے مہربانی ان سے کہیں کہ لفظ "رکیک" درست ہے نہ کہ "رقیق"