السلام علیکم ساجد صاحب آپ نے میری پوسٹ "قادری صاحب کے انقلابی ساتھی" کا عنوان کیوں بدلا میں نے تو ادب یا تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا ۔ پھر اس عنوان کو بدلنے کی وجہ میری سمجھ سے بالا تر ہے؟؟
It will remain saddest of all activities to close a thread just becuase some one is showing Quranic Ayaat and Ahadith.
What kind of this forum is where you let the atheist go long upon ataturk and close threads for Quran and Sunnah?
السلام علیکم ۔ اگر آپ نے میرا دھاگہ عارضی طور پر بند کردیا ہے تو جو ایک جواب میرا معلق پڑا ہے ، اس کی توثیق کیجئے تاکہ معترض کا اعتراض پڑھنے والوں کیلئے کسی شک کا باعث نہ بنے۔ تعاون کی درخواست ۔ شکریہ
انتظامیہ تک اپنی بات پہنچانے کے لئے پروفائل کی بجائے رپورٹ یا ”آپ کی شکایات“ کا استعمال تجویز کیا جاتا ہے