سیدہ شگفتہ مئی 13، 2012 آغاز سے ہی ایک تصور بن گیا تھا زیک بھائی اور نبیل بھائی کے نام سے اردو ویب کے ساتھ !
نایاب مئی 11، 2012 السلام علیکم کیسی ہیں محترم بہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین اردو لائیبریری کے اراکین میں سے برخواست کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو تو مجھ حقیر کو بھی شامل کر لیں ۔
السلام علیکم کیسی ہیں محترم بہنا اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آمین اردو لائیبریری کے اراکین میں سے برخواست کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ اگر ممکن ہو تو مجھ حقیر کو بھی شامل کر لیں ۔
سیدہ شگفتہ اپریل 11، 2012 یا اللہ ، کیا تو ان سب ہمارے محافظوں کے بارے میں سوچ رہا ہے برف جن کی آزمائش بن گئی ؟؟؟؟؟
سیدہ شگفتہ مارچ 30، 2012 نٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے ہماری گزشتہ و آئندہ نسلوں پر احسان ۔ نیٹ کی بجائے پوسٹ پیدل شاید جلدی پہنچ جائے گی
نٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے جیسے ہماری گزشتہ و آئندہ نسلوں پر احسان ۔ نیٹ کی بجائے پوسٹ پیدل شاید جلدی پہنچ جائے گی
سیدہ شگفتہ مارچ 29، 2012 قدرت کا دیا ہوا ایک خوبصورت دن بد صورت لوگوں نے تکلیف دہ بنا دیا نجانے کتنے بہت سے لوگوں کے لیے !
سیدہ شگفتہ مارچ 27، 2012 آج کی صبح بہت خوبصورت تھی لیکن ملک دشمنوں اور انسان دشمنوں نے بدصورتی پھیلا دی
سیدہ شگفتہ مارچ 26، 2012 میں سوچتی تھی کہ جب کسی کی امی یا ابو کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا خدا کو بھی اس کا دکھ ہوتا ہو گا !
عبدالعزيز افضل مارچ 23، 2012 23 مارچ، یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس ارض پاک کو ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
23 مارچ، یوم پاکستان بہت بہت مبارک ہو!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ اس ارض پاک کو ہر میدان میں کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
آپی
کیا پرائیز بونڈ نکل آیا!؟