سید انور محمود مئی 24، 2015 ڈگری بن جائے گی لیکن ایک لاکھ روپے لگیں گے۔ چچا، جعلی ڈگری کے لیے آپ نے کچھ زیادہ رقم نہیں خرچ کردی؟ چچا نے کہا، بھتیجے! نوٹ بھی جعلی تھے۔
ڈگری بن جائے گی لیکن ایک لاکھ روپے لگیں گے۔ چچا، جعلی ڈگری کے لیے آپ نے کچھ زیادہ رقم نہیں خرچ کردی؟ چچا نے کہا، بھتیجے! نوٹ بھی جعلی تھے۔
سید انور محمود مئی 23، 2015 جمعہ 22 مئی ، شام کے سات بجے، قذافی اسٹڈیم میں جب انور علی نے پہلی گیند کرائی تو پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال ہوگئی، قوم کو مبارک ہو۔
جمعہ 22 مئی ، شام کے سات بجے، قذافی اسٹڈیم میں جب انور علی نے پہلی گیند کرائی تو پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال ہوگئی، قوم کو مبارک ہو۔
سید انور محمود مئی 15، 2015 ڈریکولا اور چڑیلوں کو سدا جوان رہنے کے لیے انسان کا خون درکار ہوتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کی عمر کتنی بھی ہوجائے، وہ ہمیشہ جوان نظر آتے ہیں۔
ڈریکولا اور چڑیلوں کو سدا جوان رہنے کے لیے انسان کا خون درکار ہوتا ہے۔ ہمارے سیاست دانوں کی عمر کتنی بھی ہوجائے، وہ ہمیشہ جوان نظر آتے ہیں۔
سید انور محمود مئی 15، 2015 کیا بڑی بڑی موٹرویز کی باتیں کرنے والوں نے غور کیا کہ کراچی میں بس پر حملہ ایک کچی سڑک پر کیا گیا؟
سید انور محمود مئی 13، 2015 کراچی میں دھشت گرد کارروائی میں شہید ھونے والے تمام معصوم لوگوں کی اللہ پاک مغفرت فرمائے۔
سید انور محمود اپریل 14، 2015 میں اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام محفلین کا میری سالگرہ کے موقعہ پر مجھ سے اظہار محبت پر اپنی دل کی گہرایوں سے شکر گذار ہوں۔
میں اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام محفلین کا میری سالگرہ کے موقعہ پر مجھ سے اظہار محبت پر اپنی دل کی گہرایوں سے شکر گذار ہوں۔