سید عاطف علی جون 22، 2020 دفتر جاتے ہوئے اب دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا ۔ حاضری ابھی پوری نہیں ہونی شروع ہوئی تقریبا چوتھائی ہے ۔ شاید آئندہ ہفتے کچھ حاضری بڑھے ۔
دفتر جاتے ہوئے اب دوسرا ہفتہ شروع ہو گیا ۔ حاضری ابھی پوری نہیں ہونی شروع ہوئی تقریبا چوتھائی ہے ۔ شاید آئندہ ہفتے کچھ حاضری بڑھے ۔
سید عاطف علی اپریل 22، 2020 رمضان کے کرفیو کے اوقات میں کھانے وغیرہ کے لیے نکلنے کا ٹائم صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کر دیا گیا ہے۔ریاض ۔
رمضان کے کرفیو کے اوقات میں کھانے وغیرہ کے لیے نکلنے کا ٹائم صبح نو بجے سے شام پانچ بجے تک کر دیا گیا ہے۔ریاض ۔
سید عاطف علی اپریل 13، 2020 کل یہاں سعودی حکومت میں رمضان کے دوران بھی تراویح وغیرہ گھر پر پڑھنے کی تلقین کر دی۔ خیر! حالات کے پیش نظر توقع بھی یہی تھی ۔
کل یہاں سعودی حکومت میں رمضان کے دوران بھی تراویح وغیرہ گھر پر پڑھنے کی تلقین کر دی۔ خیر! حالات کے پیش نظر توقع بھی یہی تھی ۔
سید عاطف علی مارچ 23، 2020 آج سے مملکت میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا عالم !!! یا اللہ خیر۔
آج سے مملکت میں شام سات بجے سے صبح چھے بجے تک سخت کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔ شاہراہوں پر ہو کا عالم !!! یا اللہ خیر۔
سید عاطف علی مارچ 17، 2020 حرم مکہ اور مدینہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز کی بندش۔ نماز جمعہ بھی پابندی میں شامل۔ گھر پر پڑھنے کی ہدایات۔
حرم مکہ اور مدینہ کے علاوہ تمام مساجد میں نماز کی بندش۔ نماز جمعہ بھی پابندی میں شامل۔ گھر پر پڑھنے کی ہدایات۔
سید عاطف علی مارچ 17، 2020 آج ابھی محلے کی مسجد میں عشاء اذان میں حی علی الصلواۃ کے بجائے "صلّو فی رحالکم" کے الفاظ کہے گئے ۔ ریاض ۔
آج ابھی محلے کی مسجد میں عشاء اذان میں حی علی الصلواۃ کے بجائے "صلّو فی رحالکم" کے الفاظ کہے گئے ۔ ریاض ۔
سید عاطف علی مارچ 16، 2020 آج رات شہروں میں فوجی ہیلی کوپٹروں کے دوائیں چھڑکنے کی وجہ سے اندر رہنے کی وارننگ کی خبر آئی ہے ۔
ذیشان لاشاری جنوری 28، 2019 یار عاطف بھائی آپ نے کشمکش میں ڈال دیا ہے آپکے مطابق مطلع کے بغیر غزل ہوتی نہیں ہے اور مجھ سے مطلع سہی بنتا نہیں ہے ۔ بنتا ہے تو بہت کمزور سا کیا کیا جائے
یار عاطف بھائی آپ نے کشمکش میں ڈال دیا ہے آپکے مطابق مطلع کے بغیر غزل ہوتی نہیں ہے اور مجھ سے مطلع سہی بنتا نہیں ہے ۔ بنتا ہے تو بہت کمزور سا کیا کیا جائے