سید عاطف علی مئی 1، 2021 حاملِ بارِ گِراں ہے اک اجیرِ ناتواں ---لیکن آجر کیلئے ،مٹھی میں دو دانوں کا بوجھ--- سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری - والد مرحوم صاحب ۔
حاملِ بارِ گِراں ہے اک اجیرِ ناتواں ---لیکن آجر کیلئے ،مٹھی میں دو دانوں کا بوجھ--- سید خورشید علی ضیاء عزیزی جے پوری - والد مرحوم صاحب ۔
سید عاطف علی اپریل 17، 2021 بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
بغیر اجازت نامے کے مسجد الحرام میں عمرہ کرنے پر دس ہزار ریال جرمانہ اور نماز پڑھنے پر ایک ہزار جرمانہ رکھ دیا گیا ہے ۔
سید عاطف علی اپریل 5، 2021 کل سے پھر ورک فروم ہوم کا فرمان جاری ہوگیا ، شنید ہے کہ ہیڈ کوارٹر میں کسی ایک مثبت مریض کی اطلاع سامنے آنے کی وجہ سے ہوا۔ یا اللہ سلامتی ۔
کل سے پھر ورک فروم ہوم کا فرمان جاری ہوگیا ، شنید ہے کہ ہیڈ کوارٹر میں کسی ایک مثبت مریض کی اطلاع سامنے آنے کی وجہ سے ہوا۔ یا اللہ سلامتی ۔
سید عاطف علی مارچ 28، 2021 دفتری ماحول میں سب کے ساتھ بیٹھ کر کچھ عجیب سا محسوس ہو رہا ہے ۔ یا اللہ امن و سلامتی ۔
سید عاطف علی مارچ 16، 2021 گھر سے کام کرنے کی ہدایات میں توسیع، تقریبا پورے مارچ ہی گھر سے کام کرنے کی ہدایت۔
سید عاطف علی مارچ 11، 2021 آسمانوں سے بلند آج تری جلوہ گری ---بمقامے کہ رسیدی نہ رسد ہیچ نبی ۔۔۔والد صاحب ۔
سید عاطف علی فروری 16، 2021 فروری کا مہینہ گھر سے کام کا مہینہ قرار پایا ۔ کچھ چڑیاں کرفیو کا گانا گاتی پھر رہی ہیں ۔ اللہ خیر کرے ۔
فروری کا مہینہ گھر سے کام کا مہینہ قرار پایا ۔ کچھ چڑیاں کرفیو کا گانا گاتی پھر رہی ہیں ۔ اللہ خیر کرے ۔
ظہیراحمدظہیر جنوری 4، 2021 سید عاطف علی بھائی کیا خیر خبر ہے۔ االلہ کریم آپ کو اور اہلِ خانہ کوبخیر و عافیت رکھے ۔ لگتا ہے خوب مزے مزے کے پکوان اڑائے جارہے ہیں کراچی میں -:)
سید عاطف علی بھائی کیا خیر خبر ہے۔ االلہ کریم آپ کو اور اہلِ خانہ کوبخیر و عافیت رکھے ۔ لگتا ہے خوب مزے مزے کے پکوان اڑائے جارہے ہیں کراچی میں -:)
سید عاطف علی اکتوبر 19، 2020 اللہم صل علی محمد ------ غالب ثنائے خواجہ بہ یزداں گزاشتیم --- کاں ذات پاک مرتبہ دان محمد است
سید عاطف علی اکتوبر 4، 2020 تو نظر باز نہ ای، ورنہ تغافل نگہ است تو زباں فہم نہ ای ورنہ خموشی سخن است
سید عاطف علی ستمبر 5، 2020 جس آستاں پہ میری جبیں کا نشاں نہیں - وہ اور آستاں ہے ۔ ترا آستاں نہیں - ----- والد صاحب ۔ سید خورشید علی ضیاء
جس آستاں پہ میری جبیں کا نشاں نہیں - وہ اور آستاں ہے ۔ ترا آستاں نہیں - ----- والد صاحب ۔ سید خورشید علی ضیاء