سید عمران مارچ 11، 2020 فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح یکے بعد دیگرے ایسے آئیں گے کہ آدمی صبح کو ایمان والا ہوگا اور شام کو ایمان سے محروم ہوچکا ہوگا۔ (حدیث)
فتنے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح یکے بعد دیگرے ایسے آئیں گے کہ آدمی صبح کو ایمان والا ہوگا اور شام کو ایمان سے محروم ہوچکا ہوگا۔ (حدیث)
سید عمران مارچ 6، 2020 ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے۔۔۔ مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے!!!
سید عمران مارچ 4، 2020 دنیا دیکھ رہی ہے کہ بے آبرو ہوکر، جان کی امان طلب کرتے ہوئے کون کس کے کوچے سے شکست خوردگی کے عالم میں نکل رہا ہے!!!
دنیا دیکھ رہی ہے کہ بے آبرو ہوکر، جان کی امان طلب کرتے ہوئے کون کس کے کوچے سے شکست خوردگی کے عالم میں نکل رہا ہے!!!
سید عمران فروری 28، 2020 تمہارا دل مرے دل کے برابر ہو نہیں سکتا۔۔۔ وہ شیشہ ہو نہیں سکتا یہ پتھر ہو نہیں سکتا!!!
سید عمران دسمبر 21، 2019 کیا مرحوم محفلین کے اوتار میں شناخت کے لیے ان کے موجودہ ٹائٹل کی بجائے مرحوم لکھنا مناسب نہ ہوگا؟؟؟
سید عمران دسمبر 6، 2019 جن لوگوں کو صرف ’’لڑی دیکھتے ہوئے‘‘ پایا جاتا ہے، آخر وہ کون سی لڑی دیکھ رہے ہوتے ہیں؟ مارے تجسس کے ہمارا برا حال ہورہا ہے!!!
جن لوگوں کو صرف ’’لڑی دیکھتے ہوئے‘‘ پایا جاتا ہے، آخر وہ کون سی لڑی دیکھ رہے ہوتے ہیں؟ مارے تجسس کے ہمارا برا حال ہورہا ہے!!!
سید عمران اگست 9، 2019 یہ کون لوگ ہیں۔۔۔سرورق پر جب ان کے نام پہ کلک کرو پورٹل ہی دیکھ رہے ہوتے ہیں!!!
سید عمران جولائی 31، 2019 وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا !!!
سید عمران مئی 4، 2019 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی کوششوں سے لے کر آج مسلم ممالک میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کے پیچھے صرف یہودیوں کا ہاتھ ہے!!!
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرنے کی کوششوں سے لے کر آج مسلم ممالک میں لاکھوں مسلمانوں کے قتل عام کے پیچھے صرف یہودیوں کا ہاتھ ہے!!!
سید عمران اپریل 2، 2019 ہر ایک اپنے نظریات میں کٹر ہوتا ہے۔ چاہے مذہبی ہو یا لبرل۔ البتہ کہیں کہیں تھالی کے بینگن بھی پائے جاتے ہیں!!!
ہر ایک اپنے نظریات میں کٹر ہوتا ہے۔ چاہے مذہبی ہو یا لبرل۔ البتہ کہیں کہیں تھالی کے بینگن بھی پائے جاتے ہیں!!!
سید عمران مارچ 22، 2019 کیا وجہ ہے کہ اکثر غیر مسلم کلمہ پڑھتے وقت رونے لگتے ہیں. حالاں کہ انہیں کلمہ کا عربی ترجمہ بھی معلوم نہیں ہوتا!!!
کیا وجہ ہے کہ اکثر غیر مسلم کلمہ پڑھتے وقت رونے لگتے ہیں. حالاں کہ انہیں کلمہ کا عربی ترجمہ بھی معلوم نہیں ہوتا!!!