خط ببابت انتظارِ مولیٰ
حال:حضرت اب تو یہ حال ہوگیا کہ گھٹ گھٹ کے مرجاؤں یہ مرضی میرے صیاد کی ہے۔ کچھ عرصہ ذکر میں خوب جوش و ولولہ تھا اب سب جاتا رہا۔ حضرت والا نے ارشاد فرمایا تھا کہ یہ سب کیفیات ہیں جو اچھی تو ہیں مگر مقصود نہیں، مقصود صرف اللہ کی ذات ہے۔ وہ ذات کب اپنا کرم فرمائے گی۔ کب بے چین...