ماہی احمد جون 4، 2014 "دنیا کے سب سے اچھا ابا" لڑی کے نیچے دیکھئیے، آپ کو ٹیگ والی بات سمجھ آ جائے گی
عبد الرحمن جون 4، 2014 السلام علیکم جناب من! بہت معذرت آج آپ کے ناشتے کی دعوت پر بر وقت حاضر نہ ہوسکا۔
سید فصیح احمد جون 3، 2014 انا للہ وانا الیہ راجعون، شائد آج میں کسی سے ہنس کر بات نہ کر سکوں ،،، معذرت !!