شاکر صاحب اتنی اچھی باتیں کرتےکرتے آپ کو کیا ہوگیا کہ آپ نے ایک دم سے شیعائوں پر تنقید شروع کردی ۔ اگر وہاں پر ہم میں سے بھی کوئی ایسی بات کر جاتا جس میں آپ کے فرقے کو مورودِ الزام ٹہرایا جاتا تو اس سے آپ کے دل کو کتنی تکلیف پہچتی اور ایک نا رکنے والی بحث شروع ہوجاتی نتیجہ یہ نکلتا کہ ہم جو ناموسِ رسالت کے معاملے پر ایک ہیں بکھر جاتے پر آپ محفل میں موجود ہر شیعہ جس نے یہ پڑھا کہ ظرف کو داد دیں کہ وہ صرف ناموسِ رسالت کی خاطر(کیونکہ آپ کے دلائل جاندار ہیں) خاموش رہا اور آپ سے بحث چلاکر پریشان کرکے آپ کو کمزور نہ ہونے دیا ورنہ آپ اس بحث میں پڑ جاتے اور مخالف فائدہ اٹھاتے۔ یاد رکھئے کہ جن مقلدین کے بارے میں آپ نے یہ بات کی وہ جن کے مقلد ہیں انہوں نے ہی آج سے بیس سال پہلے وہ مشہورِ زمانہ فتوٰی دیا جس نے سلمان رشدی کو دربدر کردیا
ای بی خبر ز لذت شبِ دوام ما