• چلیں پھر تصویری شکل میں ہی پوسٹ کر دیں، بہتر یہی ہو گا کہ اس کی چند لائنیں ٹائپ کر کے اس کا ربط دے دیں۔
    شکریہ شمشاد بھائی۔۔لیکن کالم میرا تو نہیں ہے:tongue: اور ہے بھی بہت طویل !!:confused:
    السلام علیکم

    آپ “آپ کے کالم“ کے زمرے میں کالم بھیج سکتے ہیں۔ تصویری شکل میں پوسٹ کرنے کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی کہ یونیکوڈ فورم ہے۔ بہتر ہے آپ بھی اسے یونیکوڈ میں ہی پوسٹ کریں۔

    آپ کے کالم کا ربط
    شمشاد بھائی۔۔ کالم کہاں پوسٹ کیئے جا سکتے ہیں؟ میرے پاس کالم امیج کی شکل میں ہے۔۔ کیا اسے لکھ کر پوسٹ کرنا ہوگا یا تصویر ہی پوسٹ کر دوں؟؟
    شمشاد بھیا میں تصویر پوسٹ کرتی ہوں مگر امیج ڈسپلے نہیں ہوتا:( کچھ کریں پلیزززززززززززززززززززززز
    میرے نام اور بیج کے نیچے کچھ درجات اور پوائنٹس وغیرہ کی تفصیل آرہی ہے۔ یہ کیا ہیں؟ اور ان کی تفصیل اور وضاحت کہاں سے ملے گی؟ شکریہ
    http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?30547-عکس&p=675811#post675811
    محترم شمشاد بھائی اوپر دیے گئے لنک کی پوسٹ کو اصلاحِ سخن میں پوسٹ کردیجئے۔
    شکریہ۔
    جناب آپ کسی بھی زمرے میں جائیں، اس میں آپ کو اوپر ہی لکھا ہوا نظر آ جائے گا “نیا موضوع ارسال کریں“، بس اس پر کلک کریں اور نیا موضوع شروع کر دیں۔

    اور جہاں تک شعر و شاعری کا تعلق ہے تو اس فورم کے آدھے حصے میں شعر و شاعری ہی ہے۔
    و علیکم السلام

    نہیں بھائی میں تو ویب کی الف بے بھی نہیں جانتا۔ یہ اردو زبان کے دو شیدائی ہیں نبیل اور زیک، یہ ان کا کارنامہ ہے۔ نبیل جرمنی میں رہتے ہیں اور زیک امریکہ میں۔
    السلام علیکم
    آپ کا بہت بہت شکریہ بندہ کو دوست بنانے کے لئے۔
    جناب کیا یہ ویب سائٹ آپ نے ڈیزائن کی ہے ؟
    شمشاد بھائی اپنا میل ایڈریس سینڈ کر دیں پلیز ۔۔۔ ایک سکرپٹ ہے ،،، اُسے آسان اردو میں لکھنا ہے ،،، سو پلیز اگر آپ کر دیں گے تو بڑی نوازش ہو گی ۔۔۔۔ کل تک دے دئجئے گا
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top