یہ دعا ہے کوی گلہ نہیں
مِرے ہمنشیں
مری زندگی
وہ گُلاب ے جو کھِلا نہیں
میں یہ سوچتا ہوں
خدا کرے
تُجھے زندگی میں وہ سُکھ مِلے
جو کبھی مُجھے بھی مِلا نہیں ۔۔۔
معاف کیجیے اس نظم "دعا" کے شاعر کا نام قَمر جلیل نہیں ہے بلکہ " قمر جمیل " ہے۔۔ جو ایک نامور شاعر تھے۔۔۔ میں یہ پورے وثوق سے کہہ سکتی ہوں
مجھے افسوس ہے کہ اتنا بڑا فورم چلاتے ہوءے آپ کے موڈریٹر سخنورصاحب اتنی فاش غَلطی کیسے کر سکتے ہیں۔۔۔
براہِ مہربانی تھوڑی سی تحقیق کے بعد اس طرح کی تبدیلی کیا کریں۔ شُکریہ