شمشاد بھائی
میری مدد کریں
میں نے اردو کی عبارت کاپی کر کے نوٹ پیڈ پر پیسٹ کی اور سیو کردی جب دوبارہ اوپن کی تو سب عبارت ؟؟؟؟؟؟ بن گئی ہے اس کو کیسے اردو میں تبدیل کیا جا سکتا ہے
شمشاد بھائی، السلام علیکم،!!!!
ایک بات پوچھنی ہے آپ لوگ ایک لفط کے اندر ایک ویب سایٹ کو کیسے بند کرتے ھیں کہ ایک کلک سے ہم اس سایٹ پر پہنچ جاتے ہیں
یس کا طریقہ کار بتانیں گے ؟؟؟؟؟
شکریہ
السلام علیکم
شمشاد بھائی ایک بات پوچھنا تھی اور وہ یہ ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک پر وارث بھائی کی تصویر کے ساتھ میری ایک چھوتی سی تصویر ہے یعنی وارث بھائی کے اوتار کے ساتھ
دراصل میں تازہ ترین صورتحال چیک کررہا تھا کہ اچانک نظر وارث بھیا کے شروع کردہ اس عنوان پر پڑی فارسی شاعری ۔۔۔۔خوبصورت فارسی اشعار معہ ترجمہ http://www.urduweb.org/mehfil/find-new/2583312/threads
یہ کیا ماجرا ہے مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آرہی ہے