محترمی جناب شمشاد صاحب۔۔۔ ہمارے بزرگ انکل اور استاذ جناب فاروق درویش صاحب اردو محفل کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی وجہ سے محفل کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔۔۔
کیونکہ آپ کی انتظامیہ نے ان گستاخوں کے خلاف کوئی سخت قدم نہیں اُٹھایا جنہوں نے نبی کریم ﷺْ کی شان میں ہرزہ سرائی کی ہے۔ آپ کے نزدیک کیا یہ ایک معمولی بات ہے ۔ جسے حذف کر کے اپنے ایمان کا حق ادا کر دیا ۔۔۔ ۔