دیار غیر میں رہنا ہی سب سے بڑی مصروفیت ہوتی ہے ،، اور میرے پاس اپنا کمپیوٹر نہیں ہے ادھار پر گزارہ ہے ،، 18 تاریخ کو ایک اسائنمٹ یونیورسٹی میں جمع کرانا ہے جو کمپیوٹر نہ ہونے کی وجہ سے نہیں بن پارہا ،،
دو سال میں 296 پیغامات ،،،،،،، میں ویسے بھی کم لیکھتا ہوں۔ بس خاموشی سے سائٹ وزٹ کرتا رہتا ہوں۔۔
فکر کس بات کی بھانجے ۔ چائے ٹھنڈی بھی ہوگئی تو آپ گرم کردینا ، آخر کو خالہ کو چائے گرم کر کے دینا بھی ثواب کا کام ہے کہ نہیں ،۔۔ ل و ل ،
مجھے ابھی پرستان کے خیالوں میں ہی کھویا رہنے دیں ناں ،۔۔۔
سیر تو کر آؤں ناں ،،۔۔
میں پریشان کہ ہوا کیا آخر کہ واپس آنے کے بعد مجھے طالوت نے جواب ہی نہیں دیا اور نا ہی کوئی بات چیت۔ کچھ تفصیل بتائیں کہ حج کیسا رہا اور بیمار تو نہیں ہوئے نا آپ؟؟؟
لیں جی وعدے کی مطابق میں حاضر ہوں اپ کو عید مبارک کہنے کے لیے
اور میری ہی طرف سے آپ کو سب سے پہلے حج کی بہت بہت مبارک۔ اللہ آپکا حج وبقل اور مقبول کرے
میں اپ سے تھوڑا غصہ ہوں کہ حج کا ذرا پہلے بتایا ہوتا تاکہ میں بھی دعاؤں کی ایک لمبییییییی فہرست تھماتی
واپس آکر یہ ضرور بتائیے گا کہ میرے لیے بھی ددعا کی تھا کہ نہیں؟؟؟
تمام اہلیانِ اردو محفل کو
السلام علیکم
امید ہے آپ سب اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے خیروعافیت سے ایک خوشگوار زندگی گزار رہے ہوں گے۔
اس ذاتی پیغام کا مقصد آپ سب کی توجہ ایک اہم بات کی طرف کروانی مبذول ہے۔جیسا کہ آپ سب کو علم ہو گا ہم نے ایک کام "اتحاد اسلامی" کرنے کا بیڑا اٹھانے کا سوچا ہے لیکن یہ کام آپ دوستوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
اب ہم اتحاد اسلامی کو عملی جدوجہد کی طرف لے جانے کے لئے اتحاد اسلامی کے اغراض و مقاصد/منشور اور قوانین مرتب کر رہے ہیں۔ جس میں آپ لوگوں کی رائے/مشورے کی شدت سے ضرورت ہے۔ آپ جس قدر ہمت و طاقت رکھتے ہیں صرف اتنا ہی اتحاد اسلامی کی خاطر کام کریں۔ اگر آپ کے پاس وقت کی کمی ہے تو کم از کم ہمیں اپنے قیمتی مشوروں سے ضرور نوازیں۔ اگر آپ کی زندگی مصروفیت کی ایک دلدل بن چکی ہے تو کم سے کم صرف ایک بار "اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" والے دھاگہ کو ضرور پڑھیں ہو سکتا ہے کوئی ایسی بات آپ کے ذہن میں آ جائے جو پہلے کسی نے نہ سوچی ہو یا ہم کوئی اہم غلطی کرنے جا رہے ہوں اور آپ کی وجہ سے ہم اس کو بہتر کر سکیں۔ ہم آپ سے دین اسلام کے لئے آپ کی سالوں کی خوش گوار زندگی سے صرف ایک گھنٹہ مانگتے ہیں جس میں آپ صرف اس دھاگہ " اتحاد اسلامی کی تنظیم سازی" کو پڑھیں اور تھوڑی بہت سوچ و بیچار کریں اور اتحاد اسلامی میں اپنا حصہ بھی ڈالیں۔
ہم اللہ تعالٰی سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہمارے اس خواب کو پورا کرے گا اور بے شک اللہ تعالٰی ہی اس کا اجر دینے والا ہے۔
والسلام
آپ یہاں اتحاد اسلامی کے سلسلے کے متعلق دیکھ سکتے ہیں....