عائشہ صدیقہ اگست 10، 2017 اس وعدہ خلافی پہ کرو غور کسی دن،،،ہر روز یہ کہتے ہو کہ اور کسی دن۔۔۔۔۔اکبر الہ آبادی
عائشہ صدیقہ اگست 7، 2017 زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس، چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس، تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا، ہو گیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس
زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس، چاک پہ کوزہ رکھوں خاک بناؤں واپس، تھا ترا حکم سو جنت سے زمیں پر آیا، ہو گیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس
عائشہ صدیقہ جولائی 30، 2017 یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں سب لوگوں نے پھیلائی ہیں,,,,,تم انشاء جی کا نام نہ لو کیا انشاء جی سودائی ہیں
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں سب لوگوں نے پھیلائی ہیں,,,,,تم انشاء جی کا نام نہ لو کیا انشاء جی سودائی ہیں
عائشہ صدیقہ جولائی 26، 2017 دل کا ہر زخم جواں ہو تو غزل ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔درد نس نس میں نہاں ہو تو غزل ہوتی ہے
عائشہ صدیقہ جولائی 19، 2017 شوخیاں ہیں بلا کی لہجوں میں، الفتوں کے خطاب جھوٹے ہیں، جبکہ سب کچھ لٹا دیا ہم نے، اب خبر ہے جناب جھوٹے ہیں۔۔۔عائشہ صدیقہ۔
شوخیاں ہیں بلا کی لہجوں میں، الفتوں کے خطاب جھوٹے ہیں، جبکہ سب کچھ لٹا دیا ہم نے، اب خبر ہے جناب جھوٹے ہیں۔۔۔عائشہ صدیقہ۔
عائشہ صدیقہ جولائی 14، 2017 بعض اوقات میرا دل کرتا ہےکہ میں بولوں ،پھر سوچتی ھوں کہ بولوں گی تو بولیں گے کہ' بولتی ' ھے .... !
عائشہ صدیقہ جولائی 7، 2017 دل کا برا نہیں مگر شخص عجیب ڈھب کا ہے، مجھ سے تو ہے خاص دشمنی ویسے تو یار سب کا ہے: -)
عائشہ صدیقہ جولائی 5، 2017 آفاق ہا گردیدہ ام، مہر بتاں ورزیدہ ام، بسیار خوباں دیدہ ام، اما تو چیز دیگرم۔۔۔
عائشہ صدیقہ جولائی 4، 2017 دل عجب وسوسوں میں رہتا ہے، آئنہ پتھروں میں رہتا ہے،دھڑکنوں کا کچھ اعتبار نہیں، اور وہ دھڑکنوں میں رہتا ہے۔۔۔
دل عجب وسوسوں میں رہتا ہے، آئنہ پتھروں میں رہتا ہے،دھڑکنوں کا کچھ اعتبار نہیں، اور وہ دھڑکنوں میں رہتا ہے۔۔۔
عائشہ صدیقہ جون 30، 2017 یہ کیسا اذن تکلم ہے کہ جس کی تاب نہ ہو،، سوال کرنے دیا جائے اور جواب نہ ہو۔۔۔
امداد علی قادری مئی 21، 2017 محبت کی نھیں جاتی از خود ہوجاتی ہے کیونکہ جو سوچ سمجھ کر کی جائے وہ محبت نہیں سازش ہوتی ہے!
عائشہ صدیقہ مئی 17، 2017 منفرد بات ہو گئی ہو گی۔۔۔۔ منفرد بات کی نہیں جاتی۔۔۔۔ کوئی الہام ان کو ہو جائے دل کی حالت کہی نہیں جاتی۔۔۔۔!!!! نجم الحسن نجمی
منفرد بات ہو گئی ہو گی۔۔۔۔ منفرد بات کی نہیں جاتی۔۔۔۔ کوئی الہام ان کو ہو جائے دل کی حالت کہی نہیں جاتی۔۔۔۔!!!! نجم الحسن نجمی
عائشہ صدیقہ مئی 13، 2017 پیار وفا کی لاج نبھاتے پاگل اور جذباتی لوگ،، اکثر دھوکہ کھا جاتے ہیں ہم جیسے دیہاتی لوگ۔۔
عائشہ صدیقہ مئی 9، 2017 ادب کی حد میں رہتا ہوں کبھی بے ادب نہیں ہوتا، تمہارا تذکرہ اب بروز و شب نہیں ہوتا