عائشہ صدیقہ مئی 1، 2017 نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھے. خدا کے واسطے دیکھو نہ مُسکرا کے مجھے بسمل عظیم آبادی
عائشہ صدیقہ مئی 1، 2017 بعض اوقات میرا دل کرتا ہےکہ میں بولوں ،پھر سوچتی ھوں کہ بولوں گی تو بولیں گے کہ' بولتی ' ھے .... !
عائشہ صدیقہ اپریل 29، 2017 مخصوص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں محبت تو معجزہ ہے اور معجزے کب عام ہوتے ہیں
عائشہ صدیقہ اپریل 29، 2017 کیا بہانہ بنا کےجانا ہےکیا بہانہ بنا کے آئے ہو، یہ نشانی ہے دل کے لگنے کی یہ جو تم جا کے آئے ہو،
عائشہ صدیقہ اپریل 25، 2017 آنکھیں جھوٹ, نظارہ جھوٹ, یعنی جو ہے سارا جھوٹ ہم کو آج کہو پھر اپنا ....... بولو آج دوبارہ جھوٹ
سکوتِ دہر رگوں تک اتر گیا ہوتا
اگر میں شعر نہ کہتا تو مر گیا ہوتا