عاطف ملک فروری 26، 2017 جو محفلین جتنے ہزاری ہو رہے/چکے ہیں ان سب کو دائمی مبارکباد ۔۔۔۔۔۔فرداً فرداً مبارکباد دینے سے میرے ہزاری ہو جانے کا احتمال ہے،سو معذرت :-پی
جو محفلین جتنے ہزاری ہو رہے/چکے ہیں ان سب کو دائمی مبارکباد ۔۔۔۔۔۔فرداً فرداً مبارکباد دینے سے میرے ہزاری ہو جانے کا احتمال ہے،سو معذرت :-پی
عاطف ملک فروری 25، 2017 دل تیرا نہیں ہے کوئی مٹی کا گھروندا....... اور عشق مرا بھی کوئی طوفانی نہیں ہے
عاطف ملک فروری 24، 2017 ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا......... عشق سے بھی بد تر ہے، viva برا ہونا۔ (قلابازی)
عاطف ملک فروری 22، 2017 ٹوٹنا فلک سر پر، آگ زیرِ پا ہونا......... موت سے بھی بد تر ہے، عشق کی سزا ہونا
عاطف ملک فروری 21، 2017 وہ مجھ پہ چھاگئے میں زمانے پہ چھا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تھوڑی دیر بعد مجھے ہوش آ گیا
عاطف ملک فروری 18، 2017 آئی جو اس کے گھر سے مٹھائی تو رو دیے۔۔۔۔۔۔۔۔شادی کی اس نے خبر سنائی تو رو دیے
عاطف ملک فروری 18، 2017 ہے کون یہ بد بخت جو اندھوں کے شہر میں........پھرتا ہے اب بھی دیدہِ بینا لیے ہوئے
عاطف ملک فروری 10، 2017 نہ کر تعریف میرے سامنے زردار کی عاطف۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت ممکن ہے پھر یہ گفتگو کردار تک پہنچے
عاطف ملک فروری 5، 2017 تیرِ نظر تھا ان کا، خطا ہوتا کس طرح؟۔۔۔۔۔۔۔ ہونا تھا جن کو، ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔ اوسانِ عین میم
عاطف ملک جنوری 27، 2017 دل کھینچ نگاہوں سے یوں ترغیب نہ دیجے۔۔۔۔۔۔۔ چہرے کو چھپا لینا ہی پردہ نہیں ہوتا
عاطف ملک جنوری 23، 2017 مقامِ سرکشی ہے یہ، جبیں کو مت جھکا عاطف۔۔۔۔۔۔۔۔خدا پتھر کا ہو جائے تو پھر سجدہ نہیں کرتے
عاطف ملک جنوری 21، 2017 چاہت میں کسی کی کرے خود کو کوئی برباد۔۔۔۔۔۔۔ ناں ناں! مِری جاں آج کل ایسا نہیں ہوتا
عاطف ملک جنوری 10، 2017 سہم جاتا ہوں اکثر کارنامے سن کے الفت کے/ ہوس کو نام دے ڈالا محبت کا زمانے نے.....