عبداللہ امانت محمدی نومبر 6، 2015 ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں اختیارہےکہ اللہ کےسوااپنےمددگاروں کوبھی بلالو۔
ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں اختیارہےکہ اللہ کےسوااپنےمددگاروں کوبھی بلالو۔
عبداللہ امانت محمدی نومبر 4، 2015 جس نےتمہارےلئےزمین کوفرش اورآسمان کوچھت بنایااورآسمان سےپانی اتارکراس سےپھل پیداکرکےتمہیں روزی دی،خبردار باوجودجاننےکےاللہ کےشریک مقررنہ کرو
جس نےتمہارےلئےزمین کوفرش اورآسمان کوچھت بنایااورآسمان سےپانی اتارکراس سےپھل پیداکرکےتمہیں روزی دی،خبردار باوجودجاننےکےاللہ کےشریک مقررنہ کرو
عبداللہ امانت محمدی نومبر 4، 2015 اے لوگو!اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے کے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاو ہے‘‘،(البقرۃ:21)۔
اے لوگو!اپنے اس رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں اور تم سے پہلے کے لوگوں کو پیدا کیا، یہی تمہارا بچاو ہے‘‘،(البقرۃ:21)۔
عبداللہ امانت محمدی نومبر 2، 2015 اس کیفیت نامے کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 19 اور 20 کا ترجمہ ہے۔
عبداللہ امانت محمدی نومبر 1، 2015 دنیا اتے رکھ اوئے بندیا ایسا بین کھلون تو آويں تے ہسن لوکی، تو جاویں تے رون
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 28، 2015 انکی مثال اس شخص سی ہےجس نےآگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ہی تھیں کہ اللہ انکےنورکولےگیااورانہیں اندھیروںمیں چھوڑدیاجونہیں دیکھتے
انکی مثال اس شخص سی ہےجس نےآگ جلائی پس آس پاس کی چیزیں روشنی میں آئی ہی تھیں کہ اللہ انکےنورکولےگیااورانہیں اندھیروںمیں چھوڑدیاجونہیں دیکھتے
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 27، 2015 یہ(منافقین)وہ لوگ ہیں جنہوں نےگمراہی کوہدایت کےبدلےمیں خریدلیا، پس نہ توانکی تجارت نےانکوفائدہ پہنچایااورنہ یہ ہدایت والےہوئے،(البقرۃ:16)۔
یہ(منافقین)وہ لوگ ہیں جنہوں نےگمراہی کوہدایت کےبدلےمیں خریدلیا، پس نہ توانکی تجارت نےانکوفائدہ پہنچایااورنہ یہ ہدایت والےہوئے،(البقرۃ:16)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 27، 2015 اللہ تعالیٰ بھی انسےمذاق کرتا ہے(جسطرح منافق لوگ مسلمانوں سےمذاق کرتےہیں) اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے،(البقرۃ:15)۔
اللہ تعالیٰ بھی انسےمذاق کرتا ہے(جسطرح منافق لوگ مسلمانوں سےمذاق کرتےہیں) اور انہیں ان کی سرکشی اور بہکاوے میں اور بڑھا دیتا ہے،(البقرۃ:15)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 26، 2015 اورجب مومنوں سےملتےہیں توکہتےہیں ہم بھی ایمان والےہیں اورجب اپنےبڑوں کےپاس جاتےہیں توکہتےہیں ہم توتمہارےساتھ ہیں ہم توانسےصرف مذاق کرتےہیں۔
اورجب مومنوں سےملتےہیں توکہتےہیں ہم بھی ایمان والےہیں اورجب اپنےبڑوں کےپاس جاتےہیں توکہتےہیں ہم توتمہارےساتھ ہیں ہم توانسےصرف مذاق کرتےہیں۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 26، 2015 اورجب انسےکہاجاتاہےاورلوگوںکیطرح تم بھی ایمان لاوتوکہتےہیں کہ ہم ایساایمان لائیں جیسابیوقوف لائےہیں خبردارہوجاو!یہی احمق ہیں لیکن جانتے نہیں
اورجب انسےکہاجاتاہےاورلوگوںکیطرح تم بھی ایمان لاوتوکہتےہیں کہ ہم ایساایمان لائیں جیسابیوقوف لائےہیں خبردارہوجاو!یہی احمق ہیں لیکن جانتے نہیں
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 25، 2015 اورجب ان سےکہاجاتاہےکہ زمین میں فسادنہ کروتوکہتےہیں کہ ہم توصرف اصلاح کرنےوالےہیں۔خبردار!یقینایہی لوگ فساد کرنے والےہیں لیکن شعورنہیں رکھتے۔
اورجب ان سےکہاجاتاہےکہ زمین میں فسادنہ کروتوکہتےہیں کہ ہم توصرف اصلاح کرنےوالےہیں۔خبردار!یقینایہی لوگ فساد کرنے والےہیں لیکن شعورنہیں رکھتے۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 24، 2015 ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے،(البقرۃ:10)۔
ان کے دلوں میں بیماری تھی اللہ تعالیٰ نے انہیں بیماری میں مزید بڑھا دیا اور ان کے جھوٹ کی وجہ سے ان کے لئے دردناک عذاب ہے،(البقرۃ:10)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 22، 2015 وہ اللہ تعالیٰ کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں، مگر سمجھتے نہیں،(البقرۃ:9)۔
وہ اللہ تعالیٰ کو اور ایمان والوں کو دھوکا دیتے ہیں، لیکن دراصل وہ خود اپنے آپ کو دھوکہ دے رہے ہیں، مگر سمجھتے نہیں،(البقرۃ:9)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 21، 2015 بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں، (البقرۃ:۔
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں، لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں، (البقرۃ:۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 16، 2015 اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے،"(البقرۃ:7)۔
اللہ تعالیٰ نے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر مہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اور ان کے لئے بڑا عذاب ہے،"(البقرۃ:7)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 15، 2015 کافروں کو آپ کا ڈرانا، یا نہ ڈرانا برابر ہے، یہ لوگ ایمان نہ لائیں گے، (البقرۃ:6)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 14، 2015 ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 14، 2015 ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
ایمان والوں کے متعلق اللہ پاک فرماتے ہیں:"یہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں"،(البقرۃ:5)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 13، 2015 "مہتدین": اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں،(البقرۃ:4)۔
"مہتدین": اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اس پر جو آپ کی طرف اتارا گیا اور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور وہ آخرت پر بھی یقین رکھتے ہیں،(البقرۃ:4)۔