عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 13، 2015 جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے (مال) میں سے خرچ کرتے ہیں،(یہی ہدایت پر ہیں)(البقرۃ:3)۔
جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے (مال) میں سے خرچ کرتے ہیں،(یہی ہدایت پر ہیں)(البقرۃ:3)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 12، 2015 الم۔ یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے)۔ پرہیز گاروں کو راہ دکھانے والی ہے،(البقرۃ: 1تا2)۔
الم۔ یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے)۔ پرہیز گاروں کو راہ دکھانے والی ہے،(البقرۃ: 1تا2)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 10، 2015 ہمیں سیدھی (اور سچی) راہ دکھا۔ ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی،(الفاتحہ:6 تا 7)۔
ہمیں سیدھی (اور سچی) راہ دکھا۔ ان لوگوں کی راہ جن پر تو نے انعام کیا، ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی،(الفاتحہ:6 تا 7)۔
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 9، 2015 "إياك نعبد وإياك نستعينیا اللہ) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں،(الفاتحہ : 5)۔"
"إياك نعبد وإياك نستعينیا اللہ) ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں،(الفاتحہ : 5)۔"
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 8، 2015 بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔ قیامت کے دن کا مالک ہے (الفاتحہ : ۳ تا ۴ )
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 8، 2015 بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔ قیامت کے دن کا مالک ہے (الفاتحہ : ۳ تا ۴ )
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 7، 2015 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے(القرآن)
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے(القرآن)
عبداللہ امانت محمدی اکتوبر 6، 2015 جو لوگ رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ڈرنا چاہیئے کہ (ایسا نہ ہو کہ) ان پر کوئی آفت پڑ جائے یا تکلیف دینے والا عذاب نازل ہو ﴿۶۳﴾
جو لوگ رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ان کو ڈرنا چاہیئے کہ (ایسا نہ ہو کہ) ان پر کوئی آفت پڑ جائے یا تکلیف دینے والا عذاب نازل ہو ﴿۶۳﴾