عبداللہ محمد اکتوبر 15، 2016 انتظار تعطیل حیات ہے، زندگی تھم جاتی ہے۔ آپکے گرد دیواریں نہیں ہوتیں،لیکن آپ قید ہوتے ہیں۔ انورمسعود
عبداللہ محمد اکتوبر 10، 2016 سائنسدانوں کو جلد ایسی ٹیکنالوجی بھی متعارف کروانی چاہئیے۔ جس سے ہر بار فریج کھولنے پر کچھ کھانے کو مل جائے۔۔۔
سائنسدانوں کو جلد ایسی ٹیکنالوجی بھی متعارف کروانی چاہئیے۔ جس سے ہر بار فریج کھولنے پر کچھ کھانے کو مل جائے۔۔۔
عبداللہ محمد اکتوبر 2، 2016 چار گھنٹے بعد بجلی کی آمد ہوئی ہے،پڑتے ہی یہ دیکھا ہے کہ آیا 111 بریگیڈ تو حرکت میں نہیں آ گئی کیا۔ صدشکر وہ اپنی چھاؤنی میں محو آرام ہیں۔
چار گھنٹے بعد بجلی کی آمد ہوئی ہے،پڑتے ہی یہ دیکھا ہے کہ آیا 111 بریگیڈ تو حرکت میں نہیں آ گئی کیا۔ صدشکر وہ اپنی چھاؤنی میں محو آرام ہیں۔
عبداللہ محمد ستمبر 20، 2016 محفل اداس ہے یارو ممبران سے کچھ تو کہو کہیں تو بحر خدا آج کوئی دھاگہ کھلے
عبداللہ محمد ستمبر 20، 2016 انتظامیہ نے "وہ" دھاگہ حذف کر کے دھاندلی کی ہے۔ چار دھاگے کھولے جائیں ورنہ دھرنا ہوگا فورم پر۔
عبداللہ محمد ستمبر 19، 2016 ابھی تو رج کہ "ہاسیاں کھیڈیاں" ہوئی ہی نہیں تھیں کہ انتظامیہ نے غور کر لیا۔ حق ہا۔۔۔۔۔
عبداللہ محمد اگست 4، 2016 مجھے پنجابی میں چول کتا کمینا کہنا،اردو میں ذی شعور،خوبرو،خرد مند کہنے سے زیادہ اچھا لگتا ہے۔
عبداللہ محمد جولائی 16، 2016 مجھے رات کے اس پہر گھر میں چائے بناتے ڈر لگتا،ظالم ترک فوجی ملک پر قبضہ کرنے چلے ذرا نہیں ڈرے۔۔۔