عبداللہ محمد جولائی 13، 2016 میں سکھوں سے نہیں ہوں،بس پنجابی اور پنج آب سے عقیدت رکھنے والا ہوں۔ مجھے پنجابی پرست سمجھا جائے،خالصتان پرست نہیں۔
میں سکھوں سے نہیں ہوں،بس پنجابی اور پنج آب سے عقیدت رکھنے والا ہوں۔ مجھے پنجابی پرست سمجھا جائے،خالصتان پرست نہیں۔
عبداللہ محمد جولائی 6، 2016 سرکاراں کتھے اوہ یاز آ جاؤ نا ہی ومبلڈن ویکھن دا سواد آ ریا تے نا ہی یورو کپ دا۔
عبداللہ محمد جون 20، 2016 یہ مراسلہ ناروے کی یورو کپ میں حوصلہ افزائی کے لئے ہے۔نوٹ یہ ایک تیلی مراسلہ ہے شکریہ۔
عبداللہ محمد جون 19، 2016 یہ مراسلہ سارہ اقبال کے پہلے میچ میں انکی حوصلہ افزائی کے لئے کیا جا رہا ہے شکریہ-
عبداللہ محمد مئی 31، 2016 حضور پہاڑ یاتر ا پر تو روانہ نہیں ہو گئے۔کتھے ٹر گئے اوہ دس کے تے جاندے یاز
عبداللہ محمد مئی 4، 2016 arifkarim بھائی وہ بندہ ہے جو سموسے والے کے پاس کھڑا ہو کر کہہ رہا ہوتا۔ میٹھی چٹنی وی پا دیو۔ لگدا اج سموسیاں اچ مرچاں تیز نیں۔
arifkarim بھائی وہ بندہ ہے جو سموسے والے کے پاس کھڑا ہو کر کہہ رہا ہوتا۔ میٹھی چٹنی وی پا دیو۔ لگدا اج سموسیاں اچ مرچاں تیز نیں۔
عبداللہ محمد مئی 2، 2016 نغمے،گانے،فلم کیبعد اب آئی ایس پی آر کے تعاون سے پیش خدمت ہے کبڈی(کھیل) بھی۔ شکریہ راحیل شریف
عبداللہ محمد اپریل 24، 2016 اور یہ رہا ایک ہزارواں مراسلہ۔آپ سب احباب کا برداشت کرنے کا بیحد شکریہ۔برائے کرم اب ایک لڑی لازمی بنا دینا ۔دوسرے پتھر کی طرف لڑھکانے کو۔
اور یہ رہا ایک ہزارواں مراسلہ۔آپ سب احباب کا برداشت کرنے کا بیحد شکریہ۔برائے کرم اب ایک لڑی لازمی بنا دینا ۔دوسرے پتھر کی طرف لڑھکانے کو۔
عبداللہ محمد اپریل 22، 2016 اکھاں کولوں رس کے نیندر انج گئی اے انور جیویں ایس پروہنے ایتھے مُڑ نئیں پھیرا پاؤنا (انور مسعود)