عبد الرحمٰن

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اگر آپ حادثاتی طور پر دو چار کتابیں زیادہ پڑھ گئے ہیں تو ہضم کرنے کی کوشش کریں۔۔۔ دوسروں کا جینا حرام نہ کریں۔۔
    السلامُ علیکم! آپ اپنے لیے کون سا نام پسند کریں گے؟ عبدالرحمٰن نام کی آئی ڈی پہلے سے موجود ہے۔
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    منتظمین کا شکریہ کہ ہماری بات تسلیم کر لی۔ آپ کو بھی مبارک باد!
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    چونکہ محترم ابن سعید کی منظوری سے آپ کا نام تبدیل ہوا، اس لیے آپ کی شروع کردہ لڑی حذف کرنا پڑی۔ امید ہے کہ آپ محفل کے مفید سلسلوں میں حصہ لے کر تلخ یادوں کو ذہن و دل سے محو کر دیں گے۔
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    بھائی جان وہ مذاح میں لکھا تھا اگر دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت ورنہ کیسی کو تکلیف دینا ہماری ذات کا حصہ نہیں ہے
    کہاں پٹرول ٹینک اٹھائیس سو کا بھرتا تھا اب پینتیس سو میں جا کر بھرتا ہے۔۔۔۔ اس حکومت کا تقریبا فٹے منہ۔۔
    فیصل آبادمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں....... اور کس کس شہر میں صورتحال ہے؟ اللھم حفظنا بلاء الدنیا وعذاب الاخرہ
    نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللہ تعالٰی کی قدرت کا اعجاز ہے۔ پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بناسکتا۔۔۔
    دنیا بھر میں انٹرنیٹ سستا ہو رہا ہے پاکستان میں مہنگا ہو رہا ہے ، پی ٹی سی ایل نے مزید مہنگا کردیا ، لکھ لعنت ۔۔۔۔۔
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    محمد وارث سر بل آگیا ہے چیک کر لیں کہ فکر کی ضرورت ہے کہ نہیں ؟؟؟
    محمد وارث
    محمد وارث
    اگر تو آپ کی مراد اضافی ٹیکس سے ہے تو وہ تو کئی مہینوں سے لگ رہا ہے۔ میرے پاس 4 ایم بی کا پی ٹی سی ایل ہے لیکن اس کے ریٹ میں تو ابھی تک اضافہ نہیں دیکھا، اس مہینے کا بل آنا ابھی باقی ہے۔
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    ہمارے پاس بھی 4 ایم بی ہے پریشان نا ہو کوئی نیو ٹیکس نہیں لگا ویسے ہم ایسی قوم ہیں جو جوٹے کھانے پر سوال نہیں کرتی بلکہ آدمی بڑھا لیں ٹائم کم ہوتا ہے کہتے ہیں ،،،،،
    اس کو دیوار کر لیا اپنی خود میں ساے کے روپ میں بیٹھا÷÷÷÷ تیرے غم کا اجال کر سورج کل بہت دیر دھوپ میں بیٹھا ۔۔۔
    ‏چڑھا دو اُسے سولی پہ جس سے ملت کو خسارہ ھو۔۔۔ پھر چاهے وہ ساتھی ھو،لیگی ہو، تحریکی، یا بی بی کا دُلارا ھو .. #JusticeForZainab
    میری2018 کی پہلی تحقیق۔۔ سب سے اچھا غبارہ " Lays " ہے جس میں سے تھوڑی سی چپس بھی نکل آتی ہے۔۔۔
    محمد تابش صدیقی
    محمد تابش صدیقی
    یہ تو کئی سال پرانی تحقیق ہو گئی ہے۔
    ہادیہ
    ہادیہ
    تحقیق کے معاملے میں آپ کافی پیچھے رہ گئے۔۔ :ڈی
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    " Lays پر ہم نےیہاں ایک پوسٹ کی ہوئی ہے وہ پڑھ لیں وہ تحقیق نیو ہو گی
    سلامت رہیں
    (( سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ،لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ ، أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ )).
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top