عبد الرحمٰن نومبر 4، 2016 ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﺳﻮﺋﯽ ﺁﮔﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺮﺩﻥ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﯾﺎ ﻧﯿﭽﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ !!!
ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﺳﻮﺋﯽ ﺁﮔﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﺘﺎ ، ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺮﺩﻥ ﺍﻭﻧﭽﯽ ﯾﺎ ﻧﯿﭽﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ !!!
عبد الرحمٰن نومبر 4، 2016 شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہییے بلکہ عادت ڈالنی چاہییے ، کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ پاک بڑی محبت فرماتے ہیں
شکر ادا کرنے کی وجہ نہیں ڈھونڈنی چاہییے بلکہ عادت ڈالنی چاہییے ، کیونکہ شکرگزار لوگوں سے اللّہ پاک بڑی محبت فرماتے ہیں
عبد الرحمٰن نومبر 3، 2016 انسان سارے ہی خوبصورت ہوتے ہیں مگر بہار کی خوشبو کسی کسی میں سے آتی ہے شاہ عبدالطیف بھٹائی
عبد الرحمٰن نومبر 3، 2016 السلام علیکم اللّہ کے منکر کو کافر نہیں کہتے بلکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منکر کو کافر کہتے ھیں - واصف علی واصف رحمہ اللہ علیہ..
السلام علیکم اللّہ کے منکر کو کافر نہیں کہتے بلکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منکر کو کافر کہتے ھیں - واصف علی واصف رحمہ اللہ علیہ..
عبد الرحمٰن نومبر 3، 2016 السلام علیکم اللّہ کے منکر کو کافر نہیں کہتے بلکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منکر کو کافر کہتے ھیں واصف علی واصف رحمہ اللہ علیہ۔۔
السلام علیکم اللّہ کے منکر کو کافر نہیں کہتے بلکہ رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منکر کو کافر کہتے ھیں واصف علی واصف رحمہ اللہ علیہ۔۔
عبد الرحمٰن نومبر 3، 2016 انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل بنتا ہے اور دوسروں کی غلطی پر سیدھا جج بن جاتا ہے کیوں ؟؟؟؟
عبد الرحمٰن نومبر 2، 2016 ﺁﺟﮑﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺨﻠﺺ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ، ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﻻﮐﯿﺎﮞ ﻧﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ، ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺁﺟﮑﻞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺨﻠﺺ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻏﻨﯿﻤﺖ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ، ﺍﺱ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﺎﻻﮐﯿﺎﮞ ﻧﮧ ﺁﺯﻣﺎﺋﯿﮟ ، ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺑﯿﻮﻗﻮﻑ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
عبد الرحمٰن نومبر 2، 2016 وقت توآپ کوموقع دیتا ھےثابت تو آپ نے خود کرنا ھوتا ھے کہ آپ کیا ھیں اور کتنی صلاحیتیں رکھتے ھیں دن ضرور پھرتے ھیں لیکن تب جب آپ انہیں پھیریں
وقت توآپ کوموقع دیتا ھےثابت تو آپ نے خود کرنا ھوتا ھے کہ آپ کیا ھیں اور کتنی صلاحیتیں رکھتے ھیں دن ضرور پھرتے ھیں لیکن تب جب آپ انہیں پھیریں
عبد الرحمٰن نومبر 2، 2016 کچھ لوگ اپنا نظر انداز ھونا برداشت نہیں کرسکتے ۔۔۔ ان کو کیا کرنا چاھئے ؟؟؟؟