• میں بالکل ٹھیک ہوں بھیا اور تیمور بھی اچھے ہیں
    یونی اور جاب میں بزی بزی ہیں
    السلام علیکم بھیا
    جسٹ وانٹڈ ٹو آسک بھیا
    کہ اب آپکی طبعیت کیسی ہے
    لاسٹ ٹائم وین آئی اسپوک ٹو یو۔۔ یو ور ناٹ فیلنگ ویل
    گیٹ ویل سون بھیا
    ابھی نہیں بھیا۔۔ سوری میں نے کل ریپلائی نہیں کر سکی تھی۔۔
    میں بھی ٹھیک ہوں
    آئی تھنک ابھی وہ لائبریری کو سورٹ آؤٹ کر رہے ہیں ۔۔ اس کے بعد اسٹارٹ ہو گا سب
    السلام علیکم۔

    ہم ان دنوں اولڈ ڈومینین یونیورسٹی، نارفاک ورجینیا میں ڈیجیٹل لائبریریز، ڈیجیٹل آرکائیونگ، سیمینٹک ویب، سوشل ویب اور انفارمیشن ریٹریول وغیرہ جیسے موضوعات پر تحقیق کر رہے ہیں۔ :)
    السلام علیکم۔

    جس ہیڈر پر کلک کر کے ترتیب بگاڑ لیتے ہیں اس کے ٹھیک اوپر ایک بٹن ہے جس پر "تازہ کریں" لکھا ہوا ہے۔ اس پر کلک کرنا ترتیب کو درست کرنے کا سب سے سہل طریقہ ہوگا۔ ویسے یہ ایک اور طریقہ سے بھی ممکن ہے جس میں فہرست کو تازہ کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی ہے لیکن وہ ترکیب سیارہ کے فیڈ کے لئے کار گر نہیں کیوں کہ سیارہ کے فیڈ میں تاریخ اور وقت اردو میں آتے ہیں جو کہ ہم نے ہینڈل نہیں کیا ہے۔ اگر کسی اور کی فیڈ دیکھیں جہاں فیڈ میں تاریخ انگریزی میں ہو تو آپ وقت کا خفیہ کالم ظاہر کر سکتے ہیں اور اس کے مطابق ترتیب درست کر سکتے ہیں۔ :)

    والسلام
    السلام علیکم۔

    پیارے، در اصل ہم لوگ فورم اپگریڈ کی بابت بہت دنوں سے غور کر رہے ہیں۔ ایک ٹیسٹ انسٹینس پر اپگریڈ کا تجربہ بھی چل رہا ہے۔ بس نئے سسٹم میں چند چیزیں رکاوٹ بنی ہوئی ہیں جن کے حل ہونے کا انتظار ہے۔ آپ تو جانتے ہیں کہ اردو کے لئے کسٹمائزیشن کوئی سہل کام تو ہے نہیں۔ بہر کیف ہمارا ارادہ ہے کہ اس مائگریشن کے بعد یوزر کلین اپ پر غور کیا جائے گا ان شاء اللہ۔ ہم ان شاء اللہ بے شمار لا یعنی اور غیر فعال اندراجات کو اللہ حافظ کہہ دیں گے۔ آپ بس پیوستہ رہیں اور اگلی بہار کی امید لگائے رکھیں۔ :)

    والسلام
    وعلیکم السلام۔

    برادرم میری تحریری صلاحیتیں صفر ہیں۔ اردو محفل میں میری موجودگی کا محض ایک ہی جواز ہے وہ ہے تھوڑی بہت ویب ٹیکنالوجی کی سن گن اور وہ بھی بقدر بادام ہی ہے۔ رہا سوال بلاگنگ کا تو اس میں میری شرکت بطور قاری ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کئی غیر سیاسی مضامین پر تبصرے بھی کرتا ہوں۔ خاصہ عدیم الفرصت ہوں پھر بھی ضرورت پڑنے پر بلاگروں کے مسائل میں حتیٰ المقدور اپنا تعاون بھی پیش کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ میرا اردو بلاگ اسفئیر سے جڑے ہونے کا ثبوت ماورائی فیڈر بھی ہے۔ اس کی ڈیویلپمینٹ اورمینٹینینس میرے ہی ذمہ ہے۔ بلاگ نہ لکھنے کا واحد سبب یہ ہے کہ مجھے لکھنا نہیں آتا۔

    والسلام
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top