عرفان سعید جون 1، 2020 اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا ۔۔۔۔۔۔۔ راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
عرفان سعید اپریل 30، 2020 یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب نقش و نگارِ طاقِ نسیاں ہو گئیں
عرفان سعید اپریل 1، 2020 چمٹا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کورونا سارے شہر کو ویران کر گیا
عرفان سعید مارچ 26، 2020 آج شادی کو پورے پندرہ سال ہو گئے۔ اللہ اس مقدس رشتے کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
عرفان سعید مارچ 24، 2020 کرونا کی جنگ تمام انسانیت کی مشترکہ جنگ ہے۔ مذہب، قوم، رنگ، نسل، زبان اور ہر تعصب سے بالاتر ہوکر اس جنگ میں شریک ہونا ہر انسان کا فرض ہے۔
کرونا کی جنگ تمام انسانیت کی مشترکہ جنگ ہے۔ مذہب، قوم، رنگ، نسل، زبان اور ہر تعصب سے بالاتر ہوکر اس جنگ میں شریک ہونا ہر انسان کا فرض ہے۔
عرفان سعید مارچ 17، 2020 ہے مبتلائے عشقِ بتاں میرا ڈاکٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مجھ میں وائرس ہے وہی چارہ گر میں ہے
عرفان سعید مارچ 16، 2020 فن لینڈ کی تاریخ میں پہلی بار ایمرجینسی قوانین کا نفاذ۔ تمام تعلیمی ادارے 17 اپریل تک بند۔
عرفان سعید فروری 18، 2020 مجھے طوفان حوادث سے ڈرانے والو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حادثوں نے تو مرے ہاتھ پہ بیعت کی ہے ٭ (راحت اندوری)
کیسے مزاج ہیں؟ آجکل کن اشغال میں مصروف ہیں؟