عرفان سعید جنوری 1، 2020 پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی
عرفان سعید دسمبر 30، 2019 پھولوں کا بکھرنا تو مقدر ہی تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ اس میں ہواؤں کی سیاست بھی بہت تھی
عرفان سعید دسمبر 18، 2019 اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے
احمد محمد اکتوبر 12، 2019 عرفان بھائی آپ کہاں غائب ہو گئے؟ اللّٰہ تعالٰی آپ کو خیر و عافیت سے رکھے، ہم یہاں منتظر ہیں۔
عرفان سعید اگست 10، 2019 اردو ویب کے سالانہ اخراجات کب سے 413 ڈالر پر اٹکے ہوئے ہیں، کون اسے 420 کرے گا؟
عرفان سعید اگست 6، 2019 74 سال پہلے ہیروشیما کے بے گناہ لاکھوں لوگوں کے ہولناک قتل پر شیطان بھی شرما گیا ہو گا!
عرفان سعید جولائی 20، 2019 10 پاکستانی فیملیز کے ساتھ ایک جزیرے پر پکنک۔ 9 سال بعد دس اوور کا کرکٹ میچ کھیلا اور جیتا