پروین کی ہی ڈیوٹی لگاتے ہیں سوپ وغیرہ کے لیے، ثمرین کو صرف چائے کے لیے ہی رکھتے ہیں، ثمرین سے کچھ اور بنوایا تو اس کا ”ہاتھ خراب“ ہو جائے گا
ہاتھ خراب ہونا ہم پنجابی میں کہتے ہیں کسی کاریگر کا پٹری سے اتر جانا، یعنی اس کی مصنوعات میں فرق آنا شروع ہو جانا