عمراعظم ستمبر 21، 2014 پھر اُن کی گلی میں جائے گا،پھر سہو کا سجدہ کر لے گا۔۔۔اِس دل پہ بھروسہ کون کرے،ہر روز مسلماں ہوتا ہے۔
پھر اُن کی گلی میں جائے گا،پھر سہو کا سجدہ کر لے گا۔۔۔اِس دل پہ بھروسہ کون کرے،ہر روز مسلماں ہوتا ہے۔
عمراعظم ستمبر 20، 2014 اے جنونِ عشق،تیری کونسی منزل ہے یہ ۔۔۔ ہوش میں آتے ہیں اب ہم،ہوش اُڑ جانے کے بعد۔
عمراعظم ستمبر 18، 2014 ہمیں جب ایک گھر سے دوسرے گھر تک ہی جانا ہے۔۔۔ہماری زندگی پھر کیوں سفر دن رات کرتی ہے۔
عمراعظم ستمبر 14، 2014 ہو گیا جیسا یہاں،ایسا کہاں ہو جائے گا ۔۔۔قطرے بولیں گے ،سمندر بے زباں ہو جائے گا۔