غدیر زھرا جنوری 22، 2017 رام داس کتھے فتح محمد، ایہو قدیمی شور...مٹ گیا دونہاں دا جھگڑا، نکل پیا کوئی ہور...
غدیر زھرا جنوری 17، 2017 بھلا ہوا موری مالا ٹوٹی، میں رام بھجن سے چھوٹی رے..مورے سر سے ٹلی بلا..کبیرا بھلا ہوا...
غدیر زھرا جنوری 15، 2017 Envy is thin because it bites but never eats. ~Spanish Proverb ......D:......
غدیر زھرا جنوری 13، 2017 ہماری راہ میں آئے ہزار مے خانے..بھلا سکے نہ مگر ہوش کے قرینوں کو..کبھی نظر بھی اٹھائی نہ سوئے بادۂ ناب..کبھی چڑھا گئے پگھلا کے آبگینوں کو..!
ہماری راہ میں آئے ہزار مے خانے..بھلا سکے نہ مگر ہوش کے قرینوں کو..کبھی نظر بھی اٹھائی نہ سوئے بادۂ ناب..کبھی چڑھا گئے پگھلا کے آبگینوں کو..!
غدیر زھرا جنوری 11، 2017 کَتنا سکھا دے نئیں تے تَند ٹُٹ جائے گی..راہ وچ پِنڈے نوں اے رُوح سُٹ جائے گی...
غدیر زھرا جنوری 3، 2017 حد حد جائے ہر کوئی، ان حد جائے نہ کوئے..حد ان حد کے بیچ میں رہا کبیرا سوئے...(سنت کبیر)
غدیر زھرا دسمبر 28، 2016 اپنڑا آپ مذاق اڈاؤنا جس نوں آؤندا اے...او دوجے دی کھِلی سجنا کدوں اڈاؤندا اے...بیشک چٹکلّیاں دا وی سردار پنجابی اے...
اپنڑا آپ مذاق اڈاؤنا جس نوں آؤندا اے...او دوجے دی کھِلی سجنا کدوں اڈاؤندا اے...بیشک چٹکلّیاں دا وی سردار پنجابی اے...
غدیر زھرا دسمبر 26، 2016 غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی...دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری...(راجہ رام نراین موزوں)
غزالاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی...دوانہ مر گیا آخر کو ویرانے پہ کیا گزری...(راجہ رام نراین موزوں)
غدیر زھرا دسمبر 7، 2016 ..We'll take this way too far.. ..It'll leave you breathless.. ..Or with a nasty scar..
غدیر زھرا نومبر 22، 2016 کیا کیا ہوا ہنگامِ جنوں یہ نہیں معلوم..کچھ ہوش جو آیا تو گریباں نہیں دیکھا...