غدیر زھرا ستمبر 28، 2016 شاد باش اے عشقِ خوش سودائے ما..اے طبیبِ جملہ علّت ہائے ما..اے دوائے نخوت و ناموسِ ما..اے تو افلاطون و جالینوسِ ما..
شاد باش اے عشقِ خوش سودائے ما..اے طبیبِ جملہ علّت ہائے ما..اے دوائے نخوت و ناموسِ ما..اے تو افلاطون و جالینوسِ ما..
غدیر زھرا ستمبر 28، 2016 شراب کا کوئی اپنا صریح رنگ نہیں، شراب تجزیہ و احتساب کرتی ہے.. جو اہلِ دل ہیں بڑھاتی ہے آبرو ان کی، جو بے شعور ہیں انکو خراب کرتی ہے..3>
شراب کا کوئی اپنا صریح رنگ نہیں، شراب تجزیہ و احتساب کرتی ہے.. جو اہلِ دل ہیں بڑھاتی ہے آبرو ان کی، جو بے شعور ہیں انکو خراب کرتی ہے..3>
غدیر زھرا ستمبر 22، 2016 گردش نگاہِ مست کی موقوف ساقیا...مسجد تو شیخ جی کی خرابات ہو گئی..(میر تقی میر)
غدیر زھرا ستمبر 20، 2016 انہیں کیسے کوئی آزاد کرے جنہیں اپنی غلامی کا علم نہیں...کوئی کیسے انہیں سنگ لے کے چلے جو تھامے ہیں اپنی زنجیریں..
انہیں کیسے کوئی آزاد کرے جنہیں اپنی غلامی کا علم نہیں...کوئی کیسے انہیں سنگ لے کے چلے جو تھامے ہیں اپنی زنجیریں..
غدیر زھرا ستمبر 20، 2016 اپنے یار دے باغے وچوں تُنبے چُن چُن کھائیے..ہور کسے دے باغے وچوں خُرمے لین نہ جائیے..
غدیر زھرا ستمبر 17، 2016 سوہرے پنڈ دیاں لمیاں واٹاں، بڑا پواڑا پے گیا...یکہ دا پاڑا کوئی نہ کیتا ماہیا پیدل لے گیا..
غدیر زھرا ستمبر 16، 2016 او میرے ٹھنڈے گھُٹ دیا مِترا، کہہ دے جو کجھ کہنا..وے میں تڑکے گھڑے دا پانی، کل تک نئیں رہنا 3>
غدیر زھرا ستمبر 13، 2016 شب کو مے خوب سی پی صبح کو توبہ کر لی...رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی...! (جلال لکھنوی)
غدیر زھرا ستمبر 7، 2016 تسی کیہڑی رُتے آئے میرے رام جیو :ڈی راحیل فاروق سر دل سے خوش آمدید..شکریہ مان رکھنے کا :)