فاخر نومبر 12، 2020 دیکھو حوصلے مرے شوق کے، ہیں یہ افتخارؔ کا بانکپن -- جسے آنسوؤں کی قدر نہیں اسی سنگ دل کو خدا کیا‘‘
فاخر نومبر 9، 2020 مری شاعری کے حسیں سبب ، میں کروں ادا ترا شکریہ --تری اک نگاہِ فسوں نگر سے اے مہرباں میں سنورگیا
فاخر اکتوبر 20، 2020 یہ اعزازِشہہ مرسل کسی کو مل نہیں سکتا --اسے ختم الرسل سمجھو وہی یاسین و طہٰ ہے ۔
فاخر اکتوبر 18، 2020 حيدرآباد دكن میں بارش کے سیلاب کے باعث حالات سنگین ہیں ، احباب خصوصی دعا فرمائیں ۔
فاخر ستمبر 21، 2020 جس شخص کی الفت میں ، میں خود کو بھلا بیٹھا --وہ اور نہیں تم ہو ، اے جانِ وفا تم ہو !