فاخر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کاگا سب تن کھائیو اور چن چن کھائیو ماس ----- دو نیناں مت کھائیو موہے پیا ملن کی آس
    كوئی کراچی سے ہے کیا؟ فرید ایاز اور ابو محمد کو میرا سلام پہنچادے۔ ’ خبرم رسیدہ امشب کہ نگار خواہی آمد‘ سن رہا ہوں ۔
    آیا صوفیہ کے بارے میں تین لوگ یاد رکھے جائیں گے۔1 سلطان محمد فاتح۔2کمال اتاترک 3 مردِ آہن رجب طیب اردوغان
    چہ کنم تفسیر ِ وصلش اے حریف ٭٭ دونوں مل کے مسکرائیں دیرتک
    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں --میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں
    بہ امیدِ لطف و کرم میرے دلبر-- مسلسل ترا آستاں دیکھتا ہوں
    ترے حسن و غمزہ کے باعث مری جاں ---میں خود کو ہی آتش بجاں دیکھتا ہوں
    کراچی سانحہ سے دل اداس ہے ۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرے آمین
    لاہوریو! تاریخ لاہور ۔ کس کی لکھی تاریخ مستند ہے؟ کنھیا لال کی یا سید محمد لطیف کی؟ وضاحت کریں مہربانی ہوگی ۔
    بہر سو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر و وحشت میں --- وہیﷺ مظلوم کا بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ۔
    بہرسو رقصِ ظلمت میں ستم کے جبر ِ وحشت میں ---وہی مظلوم و بے کس کا مسیحا اور ملجا ہے ﷺﷺﷺﷺ
    تو نے جتنا مضطرب کر کے رلایاہے مجھے ---- جاتجھے اشکوں کے بدلے اتنی ہی خوشیاں ملیں
    یہ اعزازِ شہہِ مرسل کسی اور کو ملےکیسے ----زبانِ وحی ِ رب میں وہی یاسین و طٰہٰ ہے
    نگاہِ عشق و مستی میں اسی ﷺ کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں ، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
    زمانے کی غرض کیا ہو ،اسے جو یہ کہے فاخرؔ ---مرا مطلوب احمدﷺ ہے ، مری منزل مدینہ ہے
    نگاہ عشق و مستی میں اسی (ﷺ)کو مدعا کہہ کر --- میں قدموں میں جبیں رکھ دوں، وہی قبلہ ہے کعبہ ہے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top