فہد اشرف نومبر 26، 2018 رہنماؤں کی اداؤں پہ فدا ہے دنیا// اس بہکتی ہوئی دنیا کو سنبھالو یارو (دشینت کمار)
فہد اشرف نومبر 17، 2018 کوئی کردار ادا کرتا ہے قیمت اس کی// جب کہانی کو نیا موڑ دیا جاتا ہے (اظہر نواز)
فہد اشرف اگست 23، 2018 معروف صحافی کلدیپ نیر کا انتقال۔ https://www.thehindu.com/news/national/veteran-journalist-kuldip-nayar-passes-away/article24757475.ece
معروف صحافی کلدیپ نیر کا انتقال۔ https://www.thehindu.com/news/national/veteran-journalist-kuldip-nayar-passes-away/article24757475.ece
فہد اشرف مئی 16، 2018 رات میں چلنے والی عدالت https://m.timesofindia.com/india/karnataka-government-formation-live-updates/liveblog/64184652.cms
رات میں چلنے والی عدالت https://m.timesofindia.com/india/karnataka-government-formation-live-updates/liveblog/64184652.cms
فرقان احمد اپریل 17، 2018 فہد! آپ کے ایک سوال کے جواب میں عرض ہے کہ محفل میں بعض زمرہ جات پر موڈریشن عائد کی گئی ہے؛ گمان غالب ہے کہ آپ اس کی وجوہات سے بھی آگاہ ہوں گے۔
فہد! آپ کے ایک سوال کے جواب میں عرض ہے کہ محفل میں بعض زمرہ جات پر موڈریشن عائد کی گئی ہے؛ گمان غالب ہے کہ آپ اس کی وجوہات سے بھی آگاہ ہوں گے۔
فہد اشرف مارچ 22، 2018 حریمِ لفظ و معانی سے نسبتیں بھی رہیں/ مگر سلیقۂ عرضِ ہنر نہیں آیا (افتخار عارف)