نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    سوموار یا پیر

    سوم، منگل ،بدھ، جمعرات (بیفے)، جمعہ، سنیچر، اتوار۔
  2. فہد اشرف

    سوموار یا پیر

    جی ہاں ان سیاروں کے ہندی (سنسکرت) نام یہی ہیں یعنی مریخ کو منگل عطارد کو بدھ کہتے ہیں اور اسی طرح سے دوسروں کے نام بھی ہیں۔
  3. فہد اشرف

    سوموار یا پیر

    ہندوستانی، یونانی اور رومن میں تو دنوں کے نام اجرام فلکی اور ان سے منسوب دیوتاؤں سے ہی منسوب ہیں لیکن عربی فارسی میں تو ایسا نہیں ہے۔
  4. فہد اشرف

    سوموار یا پیر

    یہیں ہوتا ہوں، ایک دو چکر تو لگ جاتا ہے دن میں۔ دنوں کے نام تو بہت پہلے رکھے گئے ہیں، اس وقت کے علم نجوم کے مطابق کوئی ترتیب رہی ہوگی ۔
  5. فہد اشرف

    سوموار یا پیر

    دنوں کے نام فلکی اجسام کے نام پہ ہیں۔ اتوار یا رَوی وار سورج سے منسوب ہے، سوموار چاند سے، منگل وار مریخ سے، بدھ وار عطارد سے، برہسپتی وار یا گرو وار مشتری سے، شُکروار زہرہ سے اور شنی وار زحل سے۔
  6. فہد اشرف

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    بھئی بھارت میں تو بھارتی کتابیں آسانی سے مل جاتی ہیں پاکستان میں آپ کسی بڑے بک سیلر سے بات کریں جو ہندوستان سے کتابیں منگواتے ہوں وہ شاید آپ کی کتاب بھی منگوا دیں۔
  7. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    شکریہ زیک۔ شکریہ عاطف بھائی۔ بہت شکریہ آپا۔ بہت شکریہ آپ کا۔ شکریہ عبید بھائی۔
  8. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف کے اردو محفل پہ آٹھ سال

    بہت شکریہ جاسمن صاحبہ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ حضور کا اقبال بلند ہو اور قلب صمیم کو مزید ڈائمینشنز عطا ہوں۔ :) شکریہ علی وقار صاحب۔ بہت شکریہ محترم۔ شکریہ وجی بھائی۔ بہت شکریہ ۔ ویسے سالوں پہ تو کئی شرعی حد نہیں ہے :p شکریہ آپ کا۔
  9. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للّٰہ ۔ آپ بتائیں کیا حال چال ہے۔ فاروق انجینئر ایک انڈیا کے وکٹ کیپر بیٹسمین تھے بہت پہلے کے زمانے میں مجھے لگا شاید وہی ہوں۔
  10. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    فاروق انجینئر کون؟ کرکٹر؟
  11. فہد اشرف

    محفل کی بارہ دری

    آج مرزا غالب کی یومِ پیدائش ہے اور یہی وارث بھائی کی بھی یومِ پیدائش ہے۔ غالب کی سالگرہ پہ وارث بھائی کی سالگرہ یاد آ جاتی تھی پھر یہاں آ کے مبارکباد دیتے تھے۔
  12. فہد اشرف

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ کیا کہوں کچھ سمجھ نہیں آ رہا ، اتنا اچھا انسان نہیں رہا۔ اللہ ان کی مغفرت کرے۔
  13. فہد اشرف

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    سر ہم مونگ پھلی کی بات کر رہے۔ ویسے علی گڑھ میں بھی Persimmon ملتا ہے اب، ہم نے پھل والے سے نام پوچھا تو کہہ رہا پاکستانی پھل ہے۔ یہ ناشپاتی جیسا ہوتا ہے نا؟ اس کا نام تو ہم ببو بوسہ سمجھ رہے تھے۔
  14. فہد اشرف

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    علی گڑھ میں 35 روپے پاؤ۔
  15. فہد اشرف

    عبید انصاری بھائی ایک بار " مارکس العصر " کا لاحقہ لگا کا دیکھیں کہ ریش تو حضرت کارل مارکس کی...

    عبید انصاری بھائی ایک بار " مارکس العصر " کا لاحقہ لگا کا دیکھیں کہ ریش تو حضرت کارل مارکس کی ریش مبارک کی سی لگ رہی ہے۔
  16. فہد اشرف

    شاعری، بعد از مرگ!

    یہ تو قبل از خود کشی کا شعر ہے۔
  17. فہد اشرف

    شاعری، بعد از مرگ!

    شاید شاعر کو احساس تھا کہ وہ حد سے تجاوز کر رہا ہے اس لیے اپنی پہچان ظاہر نہیں کی۔
  18. فہد اشرف

    شاعری، بعد از مرگ!

    لاؤ تو قتل نامہ مرا میں بھی دیکھ لوں کس کس کی مہر ہے سر محضرلگی ہوئی
  19. فہد اشرف

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    ممکن ہے کیونکہ موبائل بھی پچھلے چھ مہینے سے جانکنی کے عالم میں ہے۔
Top