محب علوی

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • آج جسے لاہور کی فضاؤں کو جوش سے بھر دینا تھا اس نے سارے شہر کو سوگوار کر دیا۔
    محب علوی
    محب علوی
    اس کا قصور تو ہے ہی مگر گرنے والے دونوں گارڈ نے بھی آخر تک عمران کو پکڑے رکھا جس کی وجہ سے وہ کسی بھی موقع پر خود کو متوازن نہ کر سکا۔
    امید ہے کہ پرسوں کے جلسہ میں شرکت کی کوئی صورت نکل آئے گی۔
    محب علوی
    محب علوی
    بالکل کیونکہ عمران بنیادی طور پر ایک فٹ اور چست بندہ ہے اور وہ عام بندے کے مقابلے میں زیادہ ہاتھ پاؤں مار سکتا تھا مگر پوری طرح سے پکڑے ہونے کی وجہ سے بری طرح سے گرنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    اللہ رحم کرے اور بھرپور صحت دے عمران خان کو۔۔۔۔!
    جلسوں میں مخالفین کو دبنگ آواز سے للکارنے والے عمران کو آج ہسپتال میں نحیف آواز میں عوام کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے دل بہت رنجیدہ ہوا
    مسلم لیگ (ن) نے عمران کی غلطی کو استعمال کرتے ہوئے ٹی وی اشتہار بنا لیا ہے ۔ شیر پر مہر لگانا ہے۔ :)
    یہ بازی خون "کا" بازی ہے یہ بازی تم ہی ہارو گے ، مزہ آ گیا بلاول بھٹو کی گوروں والی اردو سن کر
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    میں نے کل ہی یہ اشتہار دیکھا۔ اتنی مزے کی اردو ۔ :)
    محب علوی
    محب علوی
    ویسے بلاول کا انداز اچھا ہے بس اردو کو "تڑکا" لگانے کی ضرورت ہے۔ جب جب بھی یہ اشتہار آتا ہے میں تو بڑا لطف اٹھاتا ہوں۔ اس اشتہار نے میرے دل میں بلاول کے لیے نرم گوشہ پیدا کر دیا ہے۔ :)
    مریم نواز کا کہنا ہے کہ جذبہ ادھر (مسلم لیگ ن ) ہے اور پیسہ ادھر (تحریک انصاف) ہے ، کیا سچی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
    Politicians and diapers should be changed frequently and all for the same reason
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    لیکن نیا سیاست دان ہے کون؟ اگر میں بھی کچھ رقم کی سرمایہ کاری کرنے کی پوزیشن میں ہوتی تو شاید مجھے بھی 'نئی سیاست دان' کی قطار میں جگہ مل جاتی چاہے مجھے سیاست و حکومت کی الف ب کا بھی معلوم نہ ہو۔
    محب علوی
    محب علوی
    نئے سیاستدانوں کی اکثریت تو تحریک انصاف میں ہے دیگر کئی پارٹیوں میں بھی نئے لوگ ہیں۔ سرمایہ کاری تو سرمایہ دارانہ جمہوریت کا بنیادی جزو ہے اس لیے اس سے تو جب تک آپ سرمایہ دارانہ معیشت کا حصہ ہیں چھٹکارا نہیں پا سکتے ۔
    فرحت کیانی
    فرحت کیانی
    لیکن ان نئے سیاست دانوں کی کریڈیبیلیٹی کیا ہے؟ انہیں بطور سیاست دان کون جانتا ہے؟ اور انہیں انتخابات سے چند ہفتے پہلے لانچ کیوں کیا گیا؟ پہلے عوام کے سامنے کیوں نہیں آئے؟ ہو سکتا ہے کہ میں نئی سیاست دان ہوں لیکن چونکہ میری سیاست کا کوئی ٹریک ریکارڈ نہیں ہے تو کون کہہ سکتا ہے میں آگے پہنچ کر کرپشن کے کس لیول کو چھو لوں یا واقعی ہی عوامی خدمت کو اپنا منشور بناؤں؟
    سیاست ایک جنگ ہے بغیر خون بہائے اور جنگ سیاست ہے کشت و خون کی
    محب علوی
    محب علوی
    شکریہ اور جلدی سمجھ لیا تم نے ۔ :)
    عینی شاہ
    عینی شاہ
    ہیں اپ کو کس نے کہا سمجھ لیا ہے میں نے ،،بھئی رعب شوب ڈالنے کے لیئے کہ عینی مینی کو بھی ایسی باتیں سمجھ ا جاتی ہیں ہاہاہاہاہا
    محب علوی
    محب علوی
    بس تو پگلی پھر یہ نہیں بتانا تھا کہ سمجھ نہیں آیا ، اس سے رعب ضائع ہو جاتا ہے۔ :)
    خیال خاطر احباب چاہیے ہر دم انیس ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو
    کیا ستم ہے کہ اب تری صورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غور کرنے پہ یاد آتی ہے
    اوہ! یاد ہے محب بھیا
    میں نے کافی دیر سے آپ کے کوائف نامہ پر تبصرہ نہیں کیا۔۔
    اب دیکھیں ناں یہاں پر آئی تو لکھا تھا۔۔کچھ لکھیں
    میں نے لکھ دیا بس! :)
    محب علوی
    محب علوی
    زبردست ، اچھا یاد دلایا عائشہ تم نے :)۔
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    ہی ہی ہی
    بھیا میں نے سوچا آپ بھی کیا سنجیدہ اور مشکل باتیں لکھتے رہتے ہیں
    کیا لاہوری اب عمران کے ساتھ ہیں یا نواز شریف کے ؟
    حسیب نذیر گِل
    حسیب نذیر گِل
    میں تو عمران خان کے ساتھ ہوں
    محب علوی
    محب علوی
    اور کون کون عمران کے ساتھ ہے ، یہ بھی پتہ کرنا ہے۔
    لالہ رخ
    لالہ رخ
    چلو میں بھی اس دفعہ ووٹ عمران کو ہی دے دوں گی اگر دیا تو۔۔۔
    میری عقل و ہوش کی سب حالتیں۔۔۔۔ تم نے سانچے میں جنوں کے ڈھال دیں۔۔۔۔ کر لیا تھا میں نے عہد ترک عشق۔۔۔۔ تم نے پھر بانہیں گلے میں ڈال دیں
    عینی شاہ
    عینی شاہ
    نووووووووووووووووو مزاق تو نہیں اڑایا شڑایا میں نے ۔۔۔تو میں اب کیا نکی نقل کرنے لاگ جاؤں بھئی :) ہاہاہاہاہ
    محب علوی
    محب علوی
    نقل نہ کرو مگر عقل تو کرو نہ :)
    عینی شاہ
    عینی شاہ
    نوووو عقل کی ضرورت بھی نیں ہے جب پڑا کرے گی آپ سے لے لیا کروں گی ایویں اتنی ٹینشن لیتا رہے بندہ اب :) جب اپ ہیں تو کیا ضرورت :)
    میں نے تجھ سے چاند ستارے کب مانگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روشن دل ، بیدار نظر دے یا اللہ
    محمداحمد
    محمداحمد
    واہ ۔۔۔۔! میری پسندیدہ ترین غزلوں میں سے ایک ہے یہ۔
    محب علوی
    محب علوی
    مجھے بھی بہت پسند ہے یہ اور اس البم میں ساری ہی غزلیں شاندار ہیں۔
    محمداحمد
    محمداحمد
    اگر آپ کی مراد سجدہ سے ہے۔ تو وہ مجھے بھی بے حد پسند ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top