• کوئینز میں فارسٹ ہلز اورکیوگارڈن ہلز مشہورعلاقے ہیں
    لانگ آئی لینڈ سمندری پٹی پرہمارابسیراممکن نہیں
    مغل بچے شاہینو کی مانند پہاڑوں ( کیوگارڈن ہلز ) پرنشمین بناتے ہیں
    محب علوی
    محب علوی
    کیا بات ہے جی
    میں کنگز ہائی وے ، بروکلین میں رہ رہا ہوں۔

    آپ نے اپنی فیلڈ نہیں بتائی۔
    کل پھر کچہری کا چکر لگانا ہے اور اس دفعہ تو شاید کیس لڑنا پڑے گا۔
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    خیریت بھیا ؟
    محب علوی
    محب علوی
    جی میرا ایک کزن ہے اسکول میں وہ معطل ہوا ہے فائر الارم توڑنے پر ، اس کا معاملہ عدالتی کاروائی میں گیا ہے وہاں اس کا موقف پیش کرنا ہے۔
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    اللہ آپ کی مدد کرے بھیا ۔
    سر درد بہنوں کے ساتھ شامل ہوں آج
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    ہی ہی ہی خوش آمدید ہماری پارٹی میں :)
    محب علوی
    محب علوی
    آج بھی سر درد رہا ہے ، یہ کیسے دور ہوتا ہے کچھ اس کے بارے میں بھی بتاؤ
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    جب میرے سر میں درد ہو نا لالہ تو میں سو جاتا ہوں :)
    یک مشت چار صفحات با مشقت لکھ کر عمدگی سے سپرد محفل کر دیا ہے۔
    آپ کی تھوڑی سی رہنمائی درکار ہے
    دراصل میں دیوان غالبؔ کامل پوسٹ کرنا چاہ رہا ہوں
    ٹائپ تو ہو چکا ہے مگر ایک کنفیوژن ہے
    سابقہ کونسا سلیکٹ کروں؟؟؟؟
    پلیز جلدی بتا دیں اس سے پہلے کہ بجلی نس جائے
    محب علوی
    محب علوی
    وارث اس معاملے میں بہتر رائے دے سکتے ہیں۔ ویسے مجھ پر نظر کرم کیسے پڑی :)
    چھوٹاغالبؔ
    چھوٹاغالبؔ
    آپ آن لائن تھے، اس لیے آپ سے پوچھا تھا،
    (دراصل اس وقت جو لائبریرین حضرات آن لائن تھے میں سب کو یہ پیغام بھیجا تھا)
    پرسون رات سے ٹھنڈ لگ گئی ہے اور مسلسل آرام اور دوا چل رہی ہے
    مقدس
    مقدس
    بہنوں کی لگ جاتی ہے دعا بھیا
    ناعمہ عزیز
    ناعمہ عزیز
    ہاہاہاہہااچھا جی اردو میں دے دیتاہوں لالہ :) اللہ میاں جلدی سے محب لالہ کو ٹحیک کر دیں آمین :)
    محب علوی
    محب علوی
    اچھا ، چلو دیکھتے ہیں کتنی دیر میں لگتی ہے۔

    ناعمہ یہ مونث سے مذکر کا صیغہ کیسے بدل لیتی ہو۔

    تمہاری دعا پر دل سے آمین کہہ رہا ہوں کہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوا۔
    آج ایک نیو جرسی کے پولیس والے کو دوست بنایا جبکہ پولیس کی دوستی اچھی نہ دشمنی.
    محمد امین
    محمد امین
    السلام علیکم بھیا۔۔۔

    کیا پولیس کی دوستی دشمنی والا مقولہ وہاں بھی لاگو ہوتا ہے :)؟
    محب علوی
    محب علوی
    بالکل
    جاوید ہاشمی کی تحریک انصاف میں شمولیت سے بہت خوش ہوں۔
    محمد امین
    محمد امین
    مگر بھیا مہم کے لیے اتنے وسائل اور رقم کیسے؟

    کراچی کے ہر گھر اور ہر دوسرے بندے کے پاس فون آرہے ہیں عمران کی ریکورڈڈ آواز میں۔۔

    کراچی کی ہر سڑک پر بینزر اور بل بورڈز لگے ہیں۔۔۔ سوشل میڈیا کے ذریعے بھی ٹھیک ٹھاک کام ہورہا ہے۔۔۔
    محب علوی
    محب علوی
    فنڈ ریزنگ بھی ہو جاتی ہے اور اب تو بہت لوگ چندہ دے رہے ہوں گے عمران کو۔ مفاد پرست اور اصول پرست دونوں قسم کے لوگ اس وقت شامل ہو رہے ہیں اور مستقبل کی امید پر فنڈ بھی دے رہے ہوں گے۔
    محمد امین
    محمد امین
    کامیاب جلسہ :) :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top