محسن وقار علی اپریل 25، 2013 جو وصف ہم میں نہیں کیوں کریں کسی میں تلاش۔۔اگر ضمیر ہے بیدار ، آؤ سچ بولیں
سید زبیر اپریل 23، 2013 برادرم میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور تشریف لائیں کمرہ نمبر 27، بلاک B , بینالاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیو کیمپس اسلام آباد سیلل : 03335210753 رہائش ، مکان نمبر 1240 ، سٹریٹ 58، G11 / 2 اسلام آباد
برادرم میرا رابطہ یہ ہے آپ کی میزبانی میرے لیے اعزاز ہوگا جب سہولت ہوں ضرور تشریف لائیں کمرہ نمبر 27، بلاک B , بینالاقوامی اسلامی یونیورسٹی نیو کیمپس اسلام آباد سیلل : 03335210753 رہائش ، مکان نمبر 1240 ، سٹریٹ 58، G11 / 2 اسلام آباد
محسن وقار علی اپریل 21، 2013 میَں کھٹکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح۔۔۔۔۔ تُو فقط اللہ ہو، اللہ ہو، اللہ ہو
عائشہ عزیز اپریل 1، 2013 محسن بھیا میں نے تو کچھ نہیں کیا۔۔ بس یہاں لکھا تھا کچھ لکھیں تو میں نے لکھ دیا۔
محسن وقار علی مارچ 19، 2013 ترک تعلقات پہ رویا نہ تو نہ میں۔۔۔ لیکن یہ کیا کہ چین سے سویا نہ تو نہ میں۔۔۔ خالد احمد
محسن وقار علی مارچ 18، 2013 سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ۔ الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے