محسن وقار علی مارچ 16، 2013 جلنا تو چراغوں کا مقدر ہے ازل سے، یہ دل کے کنول ہیں کہ بجھے ہیں نہ جلے ہیں
خرم شہزاد خرم جنوری 11، 2013 السلام علیکم اگر پی ٹی سیل ایل کا نمبر ہے آپ کا تو مجھے پی ایم کریں میں کال کرتا ہوں اس پر تفصیل سے بتا دوں گا کہ میں نے کیا کیا کیا ہوا ہے
السلام علیکم اگر پی ٹی سیل ایل کا نمبر ہے آپ کا تو مجھے پی ایم کریں میں کال کرتا ہوں اس پر تفصیل سے بتا دوں گا کہ میں نے کیا کیا کیا ہوا ہے
محسن وقار علی دسمبر 18، 2012 دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی۔۔۔ جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
محسن وقار علی دسمبر 16، 2012 ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سرِ راہ عمر گزر گئی ............ کوئی جستجو کا صلہ ملا، نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا
ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سرِ راہ عمر گزر گئی ............ کوئی جستجو کا صلہ ملا، نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا
محسن وقار علی اکتوبر 17، 2012 زندگی کےدامن میں۔۔جسقدر بھی خوشیاں ہیں سب ہی ہاتھ آتی ہیں سب ہی مل بھی جاتی ہیں وقت پرنہیں ملتیں۔ ۔ وقت پرنہیں آتیں
زندگی کےدامن میں۔۔جسقدر بھی خوشیاں ہیں سب ہی ہاتھ آتی ہیں سب ہی مل بھی جاتی ہیں وقت پرنہیں ملتیں۔ ۔ وقت پرنہیں آتیں
ہم جس کو پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے