محمداحمد جنوری 25، 2024 آج ایک آسٹریلین شخص کی ویڈیو دیکھی جس میں اُنہوں نے اپنے قبول اسلام کا ذکر کیا ہے۔ ایسی پر تفنن ریورٹ اسٹوری آج سے پہلے کبھی نہیں سنی۔
آج ایک آسٹریلین شخص کی ویڈیو دیکھی جس میں اُنہوں نے اپنے قبول اسلام کا ذکر کیا ہے۔ ایسی پر تفنن ریورٹ اسٹوری آج سے پہلے کبھی نہیں سنی۔
محمداحمد نومبر 11، 2023 بے وقار آزادی، ہم غریب ملکوں کی تاج سر پہ رکھے ہیں، بیڑیاں ہیں پاؤں میں احمد ندیم قاسمی
محمداحمد اکتوبر 17، 2023 تبصرہ کتب: چڑھتے سورج کے دیس میں https://www.urduweb.org/mehfil/threads/120019/
محمداحمد اگست 18، 2023 کاندھے کڑیل کے ہوں اور گٹھری بڑھیا کی بوجھ اُٹھا کر بھی جی ہلکا ہو سکتا ہے مظفر وارثی
محمداحمد مئی 25، 2023 يَآ اَيُّ۔هَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ۔ سورۃ الانفطار ۔ آیت نمبر 6 اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے دھوکے میں ڈال دیا۔
يَآ اَيُّ۔هَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ۔ سورۃ الانفطار ۔ آیت نمبر 6 اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے دھوکے میں ڈال دیا۔
محمداحمد مئی 18، 2023 رونقِ شہر انہیں اپنے تجسس میں نہ رکھ یہ مسافر ہیں کسی دل میں ٹھہرنے والے عزم بہزاد
ہم بھی باغباں ہیں لیکن ہم تو پولی تھین کی شیٹس یا گرین نیٹ شیٹ ڈالتے ہیں اپنے پودوں پر سردیوں میں۔