محمداحمد دسمبر 27، 2022 ایک دن چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ اÛÚ© د٠ÚÛÙ¹ Ø¬Û Ù¾Û Ù¹Û Ú©Û Ø³Ø§ØªÚ¾ چیٹ جی پی ٹی کا تعارف ranaii-e-khayal.blogspot.com
ایک دن چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ اÛÚ© د٠ÚÛÙ¹ Ø¬Û Ù¾Û Ù¹Û Ú©Û Ø³Ø§ØªÚ¾ چیٹ جی پی ٹی کا تعارف ranaii-e-khayal.blogspot.com
محمداحمد دسمبر 15، 2022 اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہت ہے، اُسی کیلئے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے اُس کا کوئی شریک نہیں، اُسی کی بادشاہت ہے، اُسی کیلئے تمام تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
محمداحمد دسمبر 14، 2022 نصیحت دل نشیں رکھتا ہوں اُن خاموش آنکھوں کی مگر بندہ بشر ہوں رفتہ رفتہ بھول جاتا ہوں ظفر اقبال
محمداحمد نومبر 18، 2022 آتے آتے یوں ہی دم بھر کو رُکی ہوگی بہار جاتے جاتے یونہی پل بھر کو خزاں ٹھہری ہے فیض
محمداحمد نومبر 16، 2022 دنیا میں اور بھی تو اشارے سفر کے ہیں ہر بار اپنے دل کی صدا پر نہ جائیے عرفان صدیقی
محمداحمد اکتوبر 29، 2022 نہ کوئی فون کی گھنٹی، نہ خط، نہ تار کوئی ملا وہ شخص تو ٹوٹے ہیں رابطے کتنے نامعلوم
محمداحمد اکتوبر 4، 2022 آپ گھوڑے کو گھاٹ تک لے جا سکتے ہیں لیکن پانی پینا یا نہ پینا اُس کی اپنی مرضی پر منحصر ہے۔ ایک پرانی کہاوت
آپ گھوڑے کو گھاٹ تک لے جا سکتے ہیں لیکن پانی پینا یا نہ پینا اُس کی اپنی مرضی پر منحصر ہے۔ ایک پرانی کہاوت
محمداحمد جولائی 21، 2022 بہت سے لفظ پڑے حاشیوں میں سوچتے ہیں کسی طرح سے عبارت میں در بنایا جائے طارق نسیم
محمداحمد جولائی 20، 2022 تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے جمال احسانی
محمداحمد جون 30، 2022 بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی غور سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں رئیس فروغ