محمداحمد اکتوبر 3، 2014 یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی ۔۔۔ سکھائے کس نے اسمعیلؑ کو آدابِ فرزندی ۔
محمداحمد اکتوبر 2، 2014 چبھتی ہے قلب و جاں پہ ستاروں کی روشنی ۔۔۔ اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اُداس ہے۔ عدم
محمداحمد اکتوبر 1، 2014 ترے کہے پر یقیں نہ کرکے اُداس ہوں پر ۔۔۔ جہاں جہاں بھی یقیں کیا ہے سزا ملی ہے۔ #محمداحمد
محمداحمد ستمبر 30، 2014 فٹ پاتھ کی دیوار سے چمٹے ہوئے پتے ۔۔۔ اک شام ہواؤں کو درختوں پہ ملے تھے۔ احمد مشتاق
محمداحمد ستمبر 26، 2014 عظیم ہیں وہ لوگ جو روز کی دس غزلیں لکھتے ہیں لیکن کبھی پسندیدہ کلام میں نہیں پائے جاتے۔ شعر سے اتنا گریز، قافیہ پیمائی کا اتنا شوق۔یا حیرت!
عظیم ہیں وہ لوگ جو روز کی دس غزلیں لکھتے ہیں لیکن کبھی پسندیدہ کلام میں نہیں پائے جاتے۔ شعر سے اتنا گریز، قافیہ پیمائی کا اتنا شوق۔یا حیرت!
محمداحمد ستمبر 10، 2014 گزر تو خیر گئی ہے عدم حیات مگر ۔۔ستم ظریف بڑ ی بےرخی سے گزری ہے ۔۔ عبد الحمید عدم
محمداحمد ستمبر 8، 2014 وہ جن کو شکوہ تھا اور سے ظلم سہنے کا ۔۔ خود اُن کا اپنا ہی انداز جارحانہ تھا۔ #فاطمہءحسن
محمداحمد ستمبر 8، 2014 آج ایک دریچے سے یاد کی ہوا آئی۔ آج کسی لنک نے آرکٹ پر پہنچا دیا تو اپنی اسکریپ بک پڑھ کر محظوظ ہو رہا ہوں۔
آج ایک دریچے سے یاد کی ہوا آئی۔ آج کسی لنک نے آرکٹ پر پہنچا دیا تو اپنی اسکریپ بک پڑھ کر محظوظ ہو رہا ہوں۔