محمداحمد اکتوبر 18، 2014 تتلی بنی میں اُڑتی رہی تیز دھوپ میں ۔۔۔ خواہش کے پر جلے تو میں بھی ساتھ جل گئی ۔ زرقا مفتی
محمداحمد اکتوبر 16، 2014 ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میں ۔۔۔ رفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے ۔ ذوالفقار عادل
ہر حسرت پر ایک گرہ سی پڑ جاتی تھی سینے میں ۔۔۔ رفتہ رفتہ سب نے مل کر دل سی شکل بنا لی ہے ۔ ذوالفقار عادل
محمداحمد اکتوبر 16، 2014 قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیگور نے "سر" کا خطاب ٹھکرا دیا تھا لیکن ڈائنامائٹ انعام قبول کر لیا تھا۔ اس سے خطاب اور انعام کا فرق سمجھ آتا ہے۔
قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ ٹیگور نے "سر" کا خطاب ٹھکرا دیا تھا لیکن ڈائنامائٹ انعام قبول کر لیا تھا۔ اس سے خطاب اور انعام کا فرق سمجھ آتا ہے۔
محمداحمد اکتوبر 10، 2014 پاک ہے وہ پروردگار جو برداشت سے زیادہ دکھ نہیں دیتا لیکن اوقات سے بڑھ کر سُکھ دیتا ہے۔
محمداحمد اکتوبر 3، 2014 یہ فیضانِ نظر تھا یا کہ مکتب کی کرامت تھی ۔۔۔ سکھائے کس نے اسمعیلؑ کو آدابِ فرزندی ۔
محمداحمد اکتوبر 2، 2014 چبھتی ہے قلب و جاں پہ ستاروں کی روشنی ۔۔۔ اے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اُداس ہے۔ عدم
محمداحمد اکتوبر 1، 2014 ترے کہے پر یقیں نہ کرکے اُداس ہوں پر ۔۔۔ جہاں جہاں بھی یقیں کیا ہے سزا ملی ہے۔ #محمداحمد
محمداحمد ستمبر 30، 2014 فٹ پاتھ کی دیوار سے چمٹے ہوئے پتے ۔۔۔ اک شام ہواؤں کو درختوں پہ ملے تھے۔ احمد مشتاق